Islamabad

رویت ہلال نے عید الفطر25 مئی کی ہونے کی پیشگوئی کردی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)رویت ہلال ریسرچ کونسل نے عید الفطر25 مئی کی ہونے کی پیشگوئی کردی ہے۔ رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجازمفتی نے بتایا کہ چاند اس وقت تک دکھائی نہیں دیتا جب تک کہ اس کی عمرغروب آفتاب کے وقت کم ازکم 19 گھنٹے اورغروب شمس وغروب قمرکا درمیانی فرق کم ازکم […]

میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز کی معطلی عدالت میں چیلنج

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز نے اپنی معطلی کے فیصلے کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ شیخ انصر عزیز نے کرپشن الزامات پر 90 روز کی معطلی کے نوٹیفکیشن کو چیلنج کرتے ہوئے وفاق، وزارت داخلہ اور لوکل گورنمنٹ کمیشن کو فریق بنایا ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ 17 […]

پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 42125 ہوگئی

لاہور(نمائندہ آفتاب)ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 9 افراد کی ہلاکت کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 903 ہو گئی ہے جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 42125 تک پہنچ گئی ہے۔ اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں جہاں کورونا سے 318 افراد […]

پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 39473 ہوگئی

لاہور(نمائندہ آفتاب)ملک میں آج کورونا وائرس سے اب تک مزید 14 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 847 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 39473 تک جاپہنچی ہے۔ اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں جہاں کورونا سے 291 افراد انتقال […]

پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 38799 ہوگئی

لاہور(نمائندہ آفتاب)ملک میں آج کورونا وائرس سے اب تک ایک ہلاکت ہوئی ہے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 834 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 38799 تک جاپہنچی ہے۔ اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں جہاں کورونا سے 291 افراد انتقال کرچکے […]

ای سی سی نے مزدور ریلیف پیکج کے طریقہ کار کی منظوری دیدی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مزدور ریلیف پیکج کے طریقہ کار کی منظوری دیدی۔ مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا جس میں ای سی سی نے مزدور ریلیف پیکج کے طریقہ کار کی منظوری دی گئی۔اجلاس میں طے پایا کہ مزدوروں کی رجسٹریشن صرف احساس […]

پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 38088 ہوگئی

لاہور(نمائندہ آفتاب)ملک میں کورونا وائرس سے آج اب تک مزید 13 اموات ہوئی ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 815 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 38088 تک جاپہنچی ہے۔ اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں جہاں کورونا سے 284 افراد انتقال […]

پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 37218 ہوگئی

لاہور(نمائندہ آفتاب)ملک میں کورونا وائرس سے آج اب تک مزید ایک ہلاکت ہوئی ہے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 803 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 37218 تک جاپہنچی ہے۔ اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں جہاں کورونا سے 284 افراد انتقال […]

پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 36546 ہوگئی

لاہور(نمائندہ آفتاب)ملک میں آج اب تک کورونا وائرس سے مزید 9 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 779 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 36546 تک جاپہنچی ہے۔ اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں جہاں کورونا سے 275 افراد […]

پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 35788 ہوگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں کورونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 35 ہزار 788 ہوگئی ہے جب کہ جاں بحق افراد کی تعداد 770 تک جاپہنچی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 13 ہزار 51 ٹیسٹ کیے گئے […]