ISPR

برطانوی نشریاتی ادارے کی خبر جھوٹ کا پلندہ ہے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بی بی سی اردو کی شائع ہونے والی خبر سراسر بے بنیاد اور جھوٹ کا پلندہ ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی اس پی آر) نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی اردو) کی شائع ہونے والی […]

بلوچستان،دہشتگردی کے 2 مختلف واقعات میں 7 جوان شہید

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان میں دہشتگردی کے دو مختلف واقعات میں 7 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان میں دہشتگردی کے دو مختلف واقعات مچھ اور کیچ کے علاقے میں پیش آئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق مچھ میں گزشتہ رات دہشتگردوں نے ایف سی کی گاڑی […]

پاک فوج کے سربراہ کا اپنے ایرانی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایرانی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل باقری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں سرحدی سکیورٹی اور کورونا کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دونوں کمانڈرز نے سرحد کے اطراف سکیورٹی اقدامات […]

بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ،1 فوجی اور دو خواتین شہید

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے خود کار ہتھیاروں سے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں پاک فوج کا لانس نائیک شہید ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے ایل او سی […]

شمالی وزیرستان حملہ،1 اہلکار شہید، 5 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی وزیرستان میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کے دوران بھرپور جوابی کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک جب کہ ایک اہلکار شہید ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ کے مغرب میں 10 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع چیک پوسٹ پر دہشتگردوں […]

ایل او سی پر بھارتی فائرنگ،ایک بچہ شہید اور 4 شہری زخمی

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)لائن آف کنٹرول پر بھارتی فورسز کی مسلسل سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیاں جاری ہیں جس کے نتیجے میں ایک بچہ شہید اور 4 شہری زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران بھارتی فورسز نے ایل او سی پر سیز فائر معاہدے […]

گجرات،پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ،2 پائلٹس شہید

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)گجرات کے پاس پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق تربیتی مشاق طیارہ گرنے سے اس میں سوار دونوں پائلٹ شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کا بتانا ہےکہ حادثے میں انسٹرکٹر میجر عمر اور تربیت پانے والے لیفٹیننٹ فیضان […]

عوام کی حفاظت کیلئے کوئی کسر نہیں اٹھا رکھیں گے:آرمی چیف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ کسی بھی طبقے کو وبا کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے،عوام کی حفاظت کیلئے تمام ضروری اقدامات کیے جارہے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کی […]

پاک فوج نے کراچی ایکسپو سنٹر میں آئسولیشن سینٹر قائم کردیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان آرمی کی جانب سے ایکسپو سنٹر کراچی میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کے لیے آئسولیشن سینٹر قائم کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان آرمی کورونا وائرس کی روک تھام کیلئےسندھ حکومت کی مکمل معاونت کررہی ہیں، اس سلسلے میں پاک آرمی کی جانب سے […]

پاک فوج کورونا کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار ہے:آئی ایس پی آر

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی ایس پی آر نے کہاہے کہ پاک فوج کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار ہے ۔ملک بھر کے فوجی ہسپتالوں میں کورونا ٹیسٹ کی سہولیات فراہم کردی گئیں۔مرکزی لیبارٹری راولپنڈی میں قائم کی گئی ہے ۔ کورونا وائرس کا پھیلاﺅ […]