ISPR

میجرجنرل بابرافتخار نئے ڈی جی آئی ایس پی آر تعینات

لاہور(ویب ڈیسک): پاک فوج میں بڑے عہدوں پر تقرریاں اور تبادلے کر دیئے گئے ہیں ، میجرجنرل آصف غفور کی جگہ میجر جنرل بابرافتخار کو ڈی جی آئی ایس پی آر بنا دیا گیا ہے تاہم پاک فوج کی جانب سے تاحال باضابطہ اعلان سامنے نہیں آ سکا ہے۔ سینئر صحافی روف کلاسرا نے ٹویٹر […]

” بھارتی آرمی چیف کا غیرذمہ دارانہ بیان خطے کے امن کو متاثرکرسکتا “

لاہور(ویب ڈیسک): آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان امن و استحکام کی کوششوں میں خطے کے تمام ممالک میں سب سے زیادہ فعال ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں ہونے والی کور کمانڈرز اجلاس کی صدارت […]

” مسجد میں معصوم لوگوں کو نشانہ بنانے والے سچے مسلمان نہیں ہو سکتے “

لاہور(ویب ڈیسک): پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کوئٹہ کی مسجد میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کی ہے۔ پاک فوج کے ترجمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ کوئٹہ کے […]

آرمی چیف کی آسٹریلیا میں لگی آگ بجھانے میں تعاون کی پیشکش

لاہور(ویب ڈیسک): آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان آسٹریلیا کے جنگلات میں آگ بجھانے میں ہر ممکن تعاون کے لیے تیار ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آسٹریلیا کے وائس چیف آف ڈیفنس فورسز وائس ایڈمرل ڈیوڈ جانسٹن نے پاک فوج کے سپہ سالار سے ملاقات کی، یہ ملاقات […]

سابق چیف الیکشن کمشنرفخرالدین جی ابراہیم انتقال کرگئے

لاہور(ویب ڈیسک): سابق چیف الیکشن کمشنر اور سابق اٹارنی جنرل جسٹس (ر) فخر الدین جی ابراہیم 92 سال سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ جسٹس ریٹائرڈ فخر الدین جی ابراہیم کچھ عرصے سے شدید بیمار تھے، تاہم آج ان کی روح پرواز کر گئی اور وہ 92 سال کی عمر میں اپنے خالق حقیقی […]

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی مزارِ قائد پر حاضری

لاہور(ویب ڈیسک): پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کے مطابق پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے قائداعظم محمد علی جناحؒ کے مزار پر حاضری دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے آئی ایس پی آر کے […]

” کشمیرکے معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا “

لاہور(ویب ڈیسک): ترجمان پاک فوج میجرجنرل آصف غفورکے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول اور سی ایم ایچ مظفرآباد کا دورہ کیا. اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا کہ کشمیر پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا. مادرِوطن کے دفاع کے لیے بھرپورتیارہیں. ہماری امن کی خواہش کو […]

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی جاپانی وزیراعظم کے مشیرسے ملاقات

لاہور(ویب ڈیسک): آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جاپانی وزیراعظم کے مشیرکی ملاقات ہوئی ہے، جس میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت خطے کی سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جاپانی وزیراعظم کے مشیر کی جی ایچ کیو راولپنڈی […]

بھارت نے بھی افواجِ پاکستان کی برتری کا اعتراف کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک): بھارتی سائبر سکیورٹی چیف بھی پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل کے معترف نکلے۔ جنرل ریٹائرڈ راجیش پنٹ کا کہنا ہے کہ بیانیے کی جنگ کیسے لڑنی ہے ؟ یہ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور سے سیکھنا پڑے گا کیونکہ آج کی جنگ میں طور […]

پرویزمشرف کو سزائے موت سنائے جانے پر پاک فوج کا ردِعمل آگیا

لاہور(ویب ڈیسک): جنرل پرویز مشرف سے متعلق فیصلے پر ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ خصوصی عدالت کے فیصلے پر افواجِ پاکستان میں شدید غم وغصہ اور اضطراب ہے۔ ترجمان افواج پاکستان میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ […]