Israel

اسرائیل حماس جنگ بندی کاخیرمقدم کرتے ہیں،پاکستان

پاکستان نے اسرائیل اور حماس کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان پر خیر مقدم کیا ہے۔ وزیر خا رجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ یہ اجتماعی اقدام کی طاقت ہے۔ یہ ہر شخص اور ہر قوم کی کوششوں کا نتیجہ ہے۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ دعا ہے کہ جنگ بندی فلسطین میں […]

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی

امریکی صدر کی سخت وارننگ کے بعد اسرائیل نے حماس سے جنگ بند کر لی تفصیلات کے مطابق11 دن کے حملوں اور خون ریزی کے بعد اسرائیل اور حماس میں جنگ بندی ہوگئی۔ پاکستانی وقت کے مطابق عمل درآمد کا آغاز آج صبح 4 بجے سے ہوگیا۔ اب تک کوئی خلاف ورزی نہیں کی گئی۔ […]

اسرائیل نےکورونا کا علاج دریافت کرنے کا دعوی کردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے مہلک کورونا وائرس کا علاج دریافت کر لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا وائرس کا علاج دریافت کرنے کا اعلان اسرائیلی وزارتِ دفاع اور اسرائیلی انسٹی ٹیوٹ برائے حیاتیاتی تحقیق نے کیا ہے۔اسرائیلی وزیر دفاع نفتالی بینیٹ نے مذکورہ تحقیقی ادارے کا دورہ […]

یہ وبائے عمواس اور اصحاب رسول ﷺ

یہ وبائے عمواس اور اصحاب رسول ﷺ پروفیسر وحیدالزمان طارق ہر عہد میں وبائیں دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیتی رہیں ہیں اور انہوں نے تاریخ کا رخ موڑا ہے۔ بڑی بڑی سلطنتیں اس کے باعث زوال پذیر ہوئیں۔یہ حضرت فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کی خلافت کا زمانہ تھا۔ ۱۷ہجری کے اواخر یا ۱۸ہجری […]

جمائمہ خان نے ایک بارپھر پی ٹی آئی کارکنان کے دل جیت لیے، غنویٰ بھٹوکو عمران خان مخالف ٹویٹ پر کراراجواب دیدیا

لاہور(ویب ڈیسک): چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ گولڈ سمتھ اور سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی بہو غنویٰ بھٹو میں اس وقت ٹوئٹر پر لڑائی ہوگئی جب غنویٰ نے جمائمہ کی اپنے بچوں کے ساتھ میکسیکو میں لی گئی تصویر کو اسرائیل کی تصویر قرار دیا ۔ کہانی مسلم لیگ […]

اسرائیلی پارلیمنٹ نے وزیراعظم سے جنگی اختیارات چھین کر بے دست وپا کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): پارلیمنٹ کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم کو دیئے گئے جنگی اختیارات واپس لے لیے گئے ہیں،جس کے بعد اب پوری سیکیورٹی کونسل جنگ کا فیصلہ کرے گی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے جنگی اختیارات پھر واپس لے لئے گئے۔بد ھ کو پارلیمنٹ میں اختیار پر نظر […]

عبرانی ویب سائٹ پر رائے عامہ کے ایک تازہ ترین پول کے نتائج نے اسرائیل کو پوری دنیا میں شرمندہ کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): اسرائیل میں رائے عامہ کے ایک تازہ جائزے میں کہا گیا ہے کہ ہفتے کے روز غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج اور فلسطینی مزاحمت کاروں کے درمیان ایک روزہ لڑائی کے دوران مزاحمت کار بالخصوص حماس اسرائیل پر فاتح رہی ہے۔اسرائیل کی عبرانی ویب سائیٹ پر کیے گئے ایک پول کے مطابق […]

اپاہج فلسطینیوں نے عزم و ہمت کی نئی داستان رقم کردی، فٹبال ٹیم بناکر دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا

لاہو(ویب ڈیسک): اسرائیلی گولہ باری اور دیگر حادثات میں زخمی ہو کر اپاہج ہوجانیوالے فلسطینی افراد نے فٹبال ٹیم بنالی اور اس کا نام ’’دی ہیروز ‘‘رکھ دیا۔تفصیلات کے مطابق فلسطینی علاقے غزہ کے شہر دیر البلح میں اسرائیلی بمباری سے ہزاروں افراد زخمی ہوئے جن میں سے کئی لوگوں کی جان بچانے کیلئے ان […]

فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کیخلاف معروف کولمبین گلوکارہ شکیرانے اسرائیل میں پرفارم کرنے سے انکارکردیا

لاہور(ویب ڈیسک): کولمبیا کی بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکارا شکیرا نے فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف آواز بلند کرتے ہوئے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں پرفارم کرنے سے انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیل کا فلسطینی شہریوں پر جہاں ظلم وستم جاری ہے وہاں دنیا بھر میں سخت مذمت بھی کی جا رہی ہے، […]