Jail

وزیراعلیٰ بلوچستان نے جیلوں میں حالت زار کی بہتری کیلئے اقدامات کی ہدایت کردی

کوئٹہ (آئی آئی پی) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں صوبے بھر کی جیلوں میں قید خواتین کی حالت زار کی بہتری کے لئے فوری اور بھرپور اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے، وزیراعلیٰ کی جانب سے وزیرداخلہ اور سیکریٹری داخلہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ ایک […]

نوازشریف کو گرفتارکرنے کے بعد پہلی رات جیل میں کس حالت میں رکھا گیا، جان کر لیگی کارکنان پھوٹ پھوٹ کر رونے لگے

لاہور(ویب ڈیسک): نوازشریف کی پیرول پر رہائی کے بعد معروف کالم نگار نے اپنے کالم میں انکشاف کیا ہے کہ 13 جولائی کو جب نواز شریف کو اڈیالہ جیل لایا گیا تو انہیں جیل میں سی کلاس دی گئی، بیرک میں کوئی چارپائی اور نہ ہی کوئی گدا تھا جبکہ بیرک کے باہر باتھ روم […]

نوازشریف اور مریم نوازکو جیل میں کس طرح کے اخبارات دیے جارہے ہیں، مریم نوازنےچونکادینے والاانکشاف کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازنے انکشاف کیاہے کہ ان کو جیل میں اخبار کاٹ کردیا جاتاہے اور جو اخبار ان تک پہنچتاہے اس میں خبریں ایڈیٹ کی ہوتی ہیں ، اس لئے مجھے پارٹی کی سرگرمیوں کے حوالے سے آگاہی نہیں ہوتی ۔ نجی ٹی وی چینل کے اینکر شہزاد اقبال سے گفتگو […]

ایفی ڈرین کیس میں سزایافتہ لیگی رہنماء حنیف عباسی کی طبیعت ناساز، جیل سے ہسپتال منتقل

لاہور(ویب ڈیسک): ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں سزاپانےوالے مجرم حنیف عباسی کی اڈیالہ جیل میں طبعیت ناسازہو گئی جس کے باعث انہیں راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کر دیا گیا۔ مسلم لیگ (ن)کے رہنما حنیف عباسی کو سینے میں دردکی شکایت کا سامنا ہے اورطبیعت ناساز ہونے پر انہیں راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کر […]

کیا نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدرعید سے پہلے جیل سے باہر آرہے ہیں، لیگی کارکنان کو خوش کردینے والی خبرآگئی

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم نوازشریف نے نیب ریفرنسز کی سماعت کے بعد میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم ہاﺅس کے اخراجات خود برداشت کرتا تھا،وزیراعظم ہاﺅس کے خرچ سے متعلق چیکس موجود ہیں۔ اس موقع پر صحافی نے سوال کیا”سنا ہے عید آپ جیل سے باہر منائیں گے “کے جواب میں […]

کیپٹن ریٹائرڈ صفدرکی پمزمنتقلی کے بعد لیگی رہنماء حنیف عباسی بھی جیل میں بیمارپڑگئے، حیران کن بیماری کا انکشاف

لاہور(ویب ڈیسک): ایفی ڈرین کیس میں قیدمسلم لیگ (ن)کے رہنما حنیف عباسی بھی جیل میں بیمار پڑ گئے جہاں انہیں پولن الرجی کے باعث سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے ۔ ایفی ڈرین کیس میں قیدمسلم لیگ (ن)کے رہنما حنیف عباسی کے گلے میں ٹانسلزکے باعث تکلیف ہے اورپولن الرجی کی وجہ سے انہیں […]

کیپٹن ریٹائرڈ صفدرجیل سے باہر آنے کے بعد پہلاکام کیا کرنیوالے ہیں، سینئرصحافی کے انکشاف نے کھلبلی مچادی

لاہور(ویب ڈیسک): کیپٹن صفدر اپنی اہلیہ اور سسرسمیت اڈیالہ جیل میں اسیری کی زندگی گزاررہے ہیں اور ایسے میں ان کا حوصلہ بلند ہے۔جمعرات کو نواز شریف ،مریم نوازاور کیپٹن صفدر سے لیگی رہنماﺅں ،اہل خانہ اور صحافیوں نے ملاقات کی۔اس ملاقات کے حوالے سے سینئر صحافی ابصار عالم نے بتا یا کہ جیل میں […]

نوازشریف کو جیل سے نکالنے کے لیے ن لیگ کے پاس کونسے تین آپشن ہیں، اہم انکشاف

لاہور(ویب ڈیسک): معروف اور سینئر صحافی طاہر نجمی نے اپنے کالم میں انکشاف کیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی قیادت اور کارکنوں کے پاس تین آپشن ہیں جن کے ذریعے ان کے قائد نوازشریف اور مریم نوازکو جیل سے آزادی دلوائی جاسکتی ہے۔ پہلے نمبر یہ کہ ن لیگ عام انتخابات میں دو […]

نوازشریف کو کتنی قسم کی بیماریاں لاحق ہیں، میڈیکل بورڈ کی رپورٹ نے پورے ملک میں تھرتھلی مچادی

لاہور(ویب ڈیسک): وفاقی حکومت کی جانب سے تشکیل کیے گئے میڈیکل بورڈ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کا میڈیکل چیک اپ مکمل کرلیا ہے۔ میڈیکل بورڈ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے قائدمیاں محمد نوازشریف اس پانچ بیماریوں شوگر، بلڈپریشر، امراضِ گردہ، دل اور کولیسٹرول نبرد آزما ہیں نوازشریف کی مجموعی حالت جیل میں ٹھیک […]