Job

2 سال کی عمر میں اغوا ہونیوالا بچہ 32 سال بعد والدین کو مل گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)چین میں ایک ہوٹل کے باہر سے اغوا کیا جانے والا بچہ بلآخر 32 سال بعد والدین کو مل گیا۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق 32 سال قبل 1988 میں چینی بچے ماؤ ین کو ایک ہوٹل کے باہر سے اغوا کیا گیا تھا اور اس وقت اس کی عمر 2 برس تھی، […]

کراچی،دکان میں ڈکیتی کرنیوالے 5 ڈاکو سی ٹی ڈی اہلکار نکلے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں کچھ روز قبل دکان سے لاکھوں روپے لوٹنے والے پولیس اہلکار سی ٹی ڈی کے نکلے جنہیں نوکری سے برطرف کردیا گیا۔ ایس ایس پی کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) غلام سرور ابڑو کے مطابق سی ٹی ڈی کے 5 اہلکاروں کو ڈکیتی کی واردات میں ملوث ہونے پر نوکری سے […]

کورونا،شہید ڈاکٹرز کے اہلخانہ کو نوکریاں دی جائیں:بلاول زرداری

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ بدقسمتی سے ابتدائی طور پر نافذ ہونے والے بہترین لاک ڈاؤن کو وفاقی حکومت نے سبوتاژ کردیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے ویڈیو لنک کے ذریعے پنجاب کی طبی تنظیموں کے نمائندگان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں […]

فکسنگ کیخلاف بولنے پر میرا کیریئر جلد ختم ہوا:عاقب جاوید

لاہور(سپورٹس ڈیسک)سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ فکسنگ کے خلاف بولنے پر میرا کیریئر جلد ختم ہوگیا۔ ایک انٹرویو میں سابق فاسٹ بولر نے کہا کہ کرکٹر تو کئی قابو آئے لیکن مافیا کی کبھی نشاندہی نہیں ہوئی، فکسنگ کیخلاف بولنے پر مجھے دھمکیاں ملتی رہیں کہ تمہاری بوٹی بوٹی کردیں گے، […]

کرس گیل نے رام نریش سروان کو کورونا سے بھی بدتر قرار دیدیا

پورٹ آف سپین(سپورٹس ڈیسک)ویسٹ انڈین آل راؤنڈر کرس گیل نے سی پی ایل ٹیم جمیکا تلاواز سے باہر کیے جانے کا ذمہ دار رام نریش سروان کو سمجھتے ہوئے انھیں کورونا وائرس سے بھی بدتر قرار دے دیا، انھوں نے اپنے یوٹیوب چینل پر غم و غصے سے بھری 3 ویڈیوز جاری کیں۔ اس سیزن […]

زبان غیرذریعہ تعلیم کیوں؟

زبان غیرذریعہ تعلیم کیوں؟ محمدپرویزبونیری میرے ایک دوست نے سائنس میں ماسٹرڈگری حاصل کی ہے اورکئی سال ملازمت کی تلاش میں گھاٹ گھاٹ کاپانی پی کر اچھاخاصا دانشوربھی بن چکاہے۔موصوف کووالدین کی دعاﺅں اور مسلسل کوششوں سے سرکاری ملازمت کے لئے زائد العمری سے قدرے سال ڈیڑھ سال قبل درس وتدریس سے متعلقہ نوکری مل […]

نوکری سے کیوں نکالا؟مشتعل افراد کا سروسز ہسپتال پر حملہ

لاہور(نمائندہ آفتاب)سروسز ہسپتال میں بعض افراد نے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کے دفتر پر حملہ کرکے تھوڑ پھوڑ کی۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق سروسز ہسپتال کے ایم ایس نے 2 گھوسٹ ملازم بھائیوں کو نوکری سے نکالا تھا جن میں سے ایک بھائی وکیل اور ایک ڈاکٹر کے گھر کام کرتا تھا، دونوں ملازم کئی ماہ سے […]

ررجنوں کتابوں کے مصنف اورعابدشیرعلی کے رکشہ ڈرائیورکلاس فیلوکے لیے پاک فوج کا شانداراقدام، سوشل میڈیاپر چرچے

لاہور(ویب ڈیسک): 14کتابوں اور کئی سٹیج ڈرامے کا مصنف فیصل آباد کا رکشہ ڈرائیور فیاض ماہی دو مرلے کے کرائے کے گھر میں کسمپرسی کی زندگی گزار نے پر مجبور تھا ، میڈیا پر خبریں نشر ہونے کے بعدکسی نے مدد نہ کی تو پاک فوج آگے آئی اور ایسا اعلان کردیا کہ پوری پاکستانی […]

سپریم کورٹ نے راحیل شریف اورشجاع پاشاکے گرد بھی قانونی گھیرا تنگ کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے جنرل راحیل شریف اور جنرل شجاع پاشا کی بیرون ملک ملازمتوں کا نوٹس لے لیا اور سیکرٹری دفاع کو 27 اگست تک تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دے دیا. چیف جسٹس آف پاکستان نے سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور سابق ڈی جی […]