Jobs

ملازمتوں میں کٹوتی نہ کرنیوالوں کیلئے رعایتی پیکج تیار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سٹیٹ بینک نے ملازمتوں میں کٹوتی نہ کرنے والی صنعتوں کے لیے پیکج تیار کرلیا جس کے تحت فائلرز صرف 3 فیصد کی شرح سود قرض لے سکیں گے جبکہ تنخواہوں کی مد میں ہر شعبے کو 50 کروڑ روپے تک رعایتی قرضے فراہم کیے جائیں گے۔ میڈیا کو دستیاب دستاویز کے مطابق […]

پنجاب میں 50 لاکھ نوکریوں کے مواقع پیدا کرنے کا منصوبہ منظور

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب میں 50 لاکھ افراد کو نوکریاں دینے کے لیے مواقع پیدا کرنے کے منصوبے کی منظوری دیدی گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت اجلاس رائز پنجاب منصوبے کے ابتدائی فریم و رک کی منظوری دی گئی۔عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ بدلتی صورتحال کے تناظرمیں رائز پنجاب کا پلان مرتب […]

کورونا،لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومتی ذمہ داری ہے:سپریم کورٹ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ کورونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال میں لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ کورونا لاک ڈاؤن کی وجہ سے عام آدمی کے ساتھ ساتھ انڈسٹری مالکان بھی مشکلات کا شکار ہوگئے۔ مقامی سیمنٹ فیکٹری بجلی کے بل میں ریلیف […]

پاکستان تحریکِ انصاف کے پچاس لاکھ گھر اور ایک کروڑ نوکریاں کہاں ملیں گیں، مریم اورنگزیب نے نئی بحث چھیڑدی

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومتی بیانات سے لگ رہا ہے کہ عوام کو ایک کروڑ نوکریاں اور 50 لاکھ گھر بھی گوگل پر ڈھونڈنے پڑیں گے۔ مریم اورنگزیب کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ فواد چوہدری وزیر اطلاعات بنیں، پی ٹی آئی ترجمان نہ […]