Join

حامدمیر، سہیل وڑائچ ، منیب فاروق اور ندیم ملک نے اپنے پرانے چینلز سے اچانک ناطہ توڑکر میڈیاانڈسٹری میں بھونچال برپا کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): معروف صحافی و تجزیہ کار حامد میر کے بعد سہیل واڑئچ کے جیو نیوز چھوڑنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں اور ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ بھی حامد میر کیساتھ ’جی این این‘ کیساتھ منسلک ہونے جا رہے ہیں۔ سہیل وڑائچ کو جیو نیوز کے پروگرام ’ایک دن جیو کیساتھ‘ سے شہرت […]

ملتان کا وہ پچیس سالہ نوجوان جس نے شکست دیکر شاہ محمودقریشی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے خواب کو چکناچورکردیا

لاہور(ویب ڈیسک): پی پی 127ملتان میں آزادامیدوارسلمان نعیم کے ہاتھوں شکست نے پاکستان تحریکِ انصاف کے وائس چیئرمین اور سابق وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے خواب کو چکنا چورکردیا ہے۔ پچیس سالہ نوجوان سلمان نعیم پی ٹی آئی سے وابستہ تھے انتخابات سے پہلے انہوں نے پارٹی ٹکٹ کے لیے […]

پاکستان تحریکِ انصاف نے پی پی پی کی اہم ترین وکٹیں گرادیں، سابق وزیراعلیٰ پنجاب پی ٹی آئی میں شامل

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریکِ انصاف نے پنجاب میں پاکستان پیپلزپارٹی کی رہی سہی کمربھی توڑ ڈالی ہے۔ اطلاعات کے مطابق اوکاڑہ سے سابق وزیراعلیٰ پنجاب منظوروٹو اپنے خاندان سمیت پاکستان تحریکِ انصا ف میں شامل ہوگئے ہیں۔ پی ٹی آئی نے ان کے بیٹے خرم جہانگیر کو پی پی ایک سو چھیاسی اور بیٹی روبینہ […]

لودھراں میں علی ترین کو شکست سے دوچارکرنیوالے سابق ایم این اے پیراقبال شاہ کس پارٹی کے ٹکٹ سے الیکشن لڑیں گے، اہم خبر آگئی

لاہور(ویب ڈیسک): میڈیا پر خبریں چل رہی تھیں کہ ن لیگی قیادت گزشتہ ضمنی الیکشن میں پاکستان تحریکِ انصاف کے سابق سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین کو شکست دوچارکرنیوالے سابق ایم این اے پیر اقبال شاہ کو پارٹی ٹکٹ نہیں دے رہی جس پر توقع کی جارہی تھی کہ وہ جہانگیر ترین […]

ٹکٹوں کی غیر منصفانہ تقسیم سے دلبرداشتہ ہوکر عمران خان کے پرانے دوست اور قریبی عزیز نے پی پی پی میں شمولیت اختیارکرلی

لاہور(ویب ڈیسک): پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف کی وکٹ گرا دی، تحریک انصاف کے دیرینہ ساتھی اور عمران خان کے رشتہ دار شاہ زید خان نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے دیرینہ ساتھی اور عمران خان کے رشتہ دار شاہ زید خان نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر […]

پی ٹی آئی نے ن لیگ کی اب تک سب سے بڑی وکٹ گرادی، جیت کے امکانات روشن

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریکِ انصاف کی جانب سے مختلف سیاسی جماعتوں خاص طور پاکستان مسلم لیگ ن کی وکٹیں گرانے کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان کے سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے بزرگ رہنماء میرظفراللہ جمالی نے بھی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے۔ انہوں نے پی ٹی آئی کے صوبائی صدر […]

پاکستان مسلم لیگ ن کی چاروکٹیں ایک ساتھ گرگئیں، ن لیگی بڑوں نے سرجوڑ لیے

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان مسلم لیگ ن کو اپنے قائد نوازشریف کی نااہلی اور اداروں سے محاذآرائی کافی مہنگی ثابت ہورہی ہے۔ ن لیگ سے وابستہ لوگ تسبیح کے دانوں سے بکھرتے جارہے ہیں۔ ن لیگ کے الیکٹیبلز آہستہ آہستہ پارٹی سے ناطہ توڑتے ہوئے دوسری جماعتوں خاص طور پر پاکستان تحریکِ انصاف میں شمولیت اختیار […]

جنوبی پنجاب میں ن لیگ کی ریڑھ کی ہڈی سمجھے جانیوالے رہنماء بھی پی ٹی آئی کو پیارے ہوگئے

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئررہنماء ذولفقارکھوسہ نے بھی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے جس کا باقاعدہ اعلان جلد متوقع ہے ۔ سابق صدر آصف علی ذرداری نے بھی ان کو پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی تھی لیکن وہ اب پی ٹی آئی میں شامل ہونے […]

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کو بچہ قراردیدیا، منانے کا عندیہ

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ چوہدری نثارعلی خان اور نوازشریف کی بہت گہری دوستی ہے۔ شروع میں نثار میری شکایتیں بڑے میاں صاحب لگایا کرتے تھے۔ میری چوہدری نثار سے دوستی نوازشریف کی بدولت ہی ہوئی تھی۔ ان کا مزید کہنا […]

ن لیگ کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ جاری، اہم رکنِ اسمبلی نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیارکرلی

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان مسلم لیگ ن کے اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ سیاسی پنچھی رائیونڈ کی دیواروں سے اڑ کر بنی گالہ کے سیاسی گھونسلے میں پناہ لیتے جارہے ہیں۔ حال میں ن لیگ رکن صوبائی اسمبلی پنجاب علی اصغر منڈانے پارٹی چھوڑ کر عمران خان کے […]