Journalist

طیارہ حادثہ،صحافی انصار نقوی کی میت کی شناخت،نماز جنازہ آج ہوگی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے سینئر صحافی انصار نقوی کی میت کی شناخت ہوگئی اور ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر ادا کی جائے گی۔ سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے ڈی این اے کے ذریعے انصار نقوی کی لاش کی شناخت کی تصدیق کی۔انصار نقوی کی میت کی […]

ٹرمپ کے سوشل میڈیا کو ضابطہ اخلاق کا پابند کرنے کے حکم نامے پر دستخط

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا کو ضابطہ اخلاق کا پابند کرنے سے متعلق صدارتی حکم نامے پر دستخط کر دیے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انٹرنیٹ کمپنیوں سے متعلق انتظامی حکم نامے پر دستخط کر دیے ہیں جس کے تحت سوشل میڈیا کو ضابطہ اخلاق […]

سعودی صحافی جمال خاشقجی کے بیٹوں نے والد کے قاتلوں کو معاف کر دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی میں سعودی قونصل خانے سے اغوا ءکے بعد قتل ہونے والے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے بیٹوں نے والد کے قاتلوں کو معاف کرنے کا اعلان کر دیا۔ جمال خاشقجی کے بیٹے صالح نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم شہید والد کے قاتلوں کو معاف کرنے کااعلان کرتے ہیں، اس مقدس شب […]

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 4 کشمیری شہید

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں مزید 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں کے علاقے ملہورا میں بھارتی فوجی اہلکاروں نے سرچ آپریشن کی آڑ میں کارروائی کرتے ہوئے 4 نوجوانوں کو شہید کردیا۔ علاقے میں ریاستی دہشت […]

مقبوضہ کشمیر،خاتون صحافی ریاست مخالف سرگرمیوں کے الزام میں گرفتار

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ جموں و کشمیر میں پولیس نے خاتون صحافی مسرت زہرا کو ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سری نگر کی رہائشی فوٹو جرنلسٹ 26 سالہ مسرت زہرا پر فیس بک پر نوجوانوں کو ریاست مخالف جرائم کے لیے اکسانے کا مواد […]

صحافی ہیرو کیوں نہیں؟

صحافی ہیرو کیوں نہیں؟ طاہر محمود آسی پاکستان ایک مقدس خطہ ارض ہے۔ اسکے قیام کیلئے لاکھوں قربانیاںدی گئیں۔ اس کی بنیادوں میں مسلمانوں کا لہو، ہزاروں عصمتوں کی تڑپ ، آنسوو¿ں اور آہوں کی ایک دنیا بھی موجود ہے۔ اس کی عزت و عصمت کی حفاظت ہمارا فرضِ اولین ہے کیونکہ وطن سے محبت […]

علاقائی صحافی کی ارداس

علاقائی صحافی کی ارداس علی جان کروناوائرس نے پوری دنیاکوڈراکررکھ دیاہے جوڈرموت اورزندگی کے درمیان کاہے مگراس میں ایک ایساطبقہ بھی ہے جواپنی جان کی پرواہ کیے بنا جان ہتھیلی پررکھ کر رپورٹنگ کررہاہے اوردنیاکواس ان دیکھی بلا سے اگاہ کیے ہوئے ہیں اب پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے سمری جاری کی ہے کہ […]

کورونا کے خاتمے کیلئے بھارت کشمیر سے پابندیاں ختم کرے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے کورونا وائرس کے پیش نظر ایک بار پھر کشمیری قیدیوں کی رہائی اور مقبوضہ کشمیر میں پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ہزاروں کشمیری نوجوان، سول سوسائٹی کے ارکان، صحافی اور کشمیری رہنما بھارتی جیلوں میں قید ہیں۔ترجمان کا کہنا ہے کہ بھارتی فورسز مقبوضہ علاقے […]

چین نے تمام امریکی صحافیوں کو اپنے ملک سے نکل جانے کا حکم دیدیا

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چینی وزارتِ خارجہ نے اعلان کیا ہے وہ تمام امریکی صحافی جو اس وقت چین میں موجود ہیں اور نیویارک ٹائمز، وال سٹریٹ جرنل اور واشنگٹن پوسٹ کےلیے کام کررہے ہیں، وہ سب کے سب آئندہ دس دن کے اندر اندر چین سے نکل جائیں۔ چینی حکومت نے ان اخبارات کے علاوہ وائس آف […]

نوازشریف نے تمام حالات و واقعات کو تحریری شکل دیدی

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم اورمسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نوازشریف نے آپریشن سے قبل اپنے ساتھ پیش آنیوالے تمام حالات و واقعات اورسیاسی معاملات کو تحریری شکل دیدی ہے اور دستاویزکو خاندان کے سپردکردیا گیا ہے. سابق وزیر اعظم اگلے چند دنوں میں اہم شخصیات جن میں سینئر صحافی بھی شامل ہیں سے […]