JUI

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی میاں جمشیدکورونا کے باعث انتقال کر گئے

پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی میاں جمشید الدین کاکا خیل کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے۔ ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے رکن اسمبلی میاں جمشید الدین ایک ہفتے سے اسلام آباد کے ہسپتال میں زیر علاج تھے اور تین روز سے وینٹی لیٹر پر تھے۔میاں جمشیدالدین کاکا […]

فضل الرحمان کا جمعۃ الوداع اور ختم القرآن کی تقاریب کرانے کا اعلان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جمعۃ الوداع، عید الفطر اور ختم القرآن کی تقاریب کرانے کا اعلان کر دیا۔ کراچی میں موجود جے یو آئی ف کے سربراہ کا کہنا تھا کہ انسانیت کی خاطر حکومتی اقدام کی حمایت کا اعلان کیا۔ان کا کہنا تھا کہ ہم نے مدارس […]

الیکشن کمیشن نے جے یو آئی ف کا پارٹی نام تبدیل کرنے کی درخواست منظور کرلی

لاہور(نمائندہ آفتاب)الیکشن کمیشن نے جمیعت علمائے اسلام ف کی جانب سے پارٹی نام میں تبدیل کرنے کی درخواست منظور کر لی۔ جے یو آئی ف کی جانب سے دائر درخواست پر ممبر پنجاب الیکشن کمیشن جسٹس ریٹائرڈ الطاف ابراہیم قریشی کی سربراہی میں چار رکنی بینچ نے سماعت کی۔جمیعت علمائے اسلام ف کی جانب سے […]