Junaid Hafeez

جنید حفیظ کو توہین مذہب کا الزام ثابت ہونے پر سزائے موت کا حکم

(ویب ڈیسک): ایڈیشنل سیشن جج ملتان کاشف قیوم نے توہین رسالت اور شان خداوندی میں گستاخی کے الزام میں گرفتار جامعہ بہاءالدین زکریا کے سابق وزیٹنگ لیکچرار جنید حفیظ کے خلاف محفوظ فیصلہ سنا دیا،عدالت نے ملزم جنید حفیظ کو تعزیرات پاکستان کی دفعہ 295 سی میں سزائے موت، 295 بی میں عمر قید اور […]