Junaid Khan

جنید خان انجری کا شکار ہوگئے

ابوظہبی (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے اہم بائولر جنید خان انجری کے باعث نیوزی لینڈ‌ کیخلاف سیریز سے باہر ہوگئے ہیں. تفصیلات کے مطابق جنید خان انجری کا شکار ہونے کے باعث نیوزی لینڈ کیخلاف کھیلی جانیوالی سیریز سے باہر ہوگئے ہیں. جنید خان کے پاؤں کی انگلی میں انفیکشن ہوگیا تھا جس کی […]