Kajol

اجے سے شادی کے معاملے پر والد نے ایک ہفتے تک بات نہیں کی، کاجول

ممبئی(یواین پی )بالی وڈ اداکارہ کاجول نے اجے دیوگن سے شادی پر والدین کی مخالفت کی وجہ بتا دی۔ اداکارہ نے کہا کہ ہم دونوں کی فیملیز میں سے کوئی بھی نہیں چاہتا تھا کہ ہم شادی کری۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کاجول نے اجے دیوگن سے شادی کے لئے والدین کی مخالفت کی […]