Karan Johar

کرن جوہر اپنے ہم شکل کے سامنے آنے پر ہکا بکا رہ گئے

ممبئی (ویب ڈیسک) نامور بھارتی ہدایت کار کرن جوہر اپنے ہم شکل کی تصویر دیکھ کر حیران رہ گئے. تفصیلات کے مطابق کرن جوہر نے اپنے ہم شکل کی تصویر شیئرکرتے ہوئے دونوں کے درمیان بے تحاشہ مشابہت پر حیرانی کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ’’کچھ ٹوئٹس مجھے لاجواب کردیتی ہیں […]