kashmir

دفتر خارجہ کی مقبوضہ کشمیر میں محرم کے جلوس پر پیلیٹ گن کے استعمال کی مذمت

اسلام آباد(ماینٹرنگ ڈیسک ) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں محرم کے جلوس پر پیلیٹ گنوں سے فائرنگ اور آنسو گیس کے استعمال کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیلیٹ گنوں کے بے دریغ استعمال سے مبینہ طور پر درجنوں کشمیری شدید زخمی ہوئے، متعدد افراد کی آنکھوں پر زخم آئے […]

مقبوضہ کشمیر کی بھارت سے آزادی تک کشمیریوں کی حمایت جاری رکھیں گے: وزیراعظم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ پاکستان مقبوضہ کشمیر کی بھارت سے آزادی تک کشمیریوں کی جائز جدوجہدکی حمایت جاری رکھے گا۔ یوم شہدائے کشمیر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نےکہا کہ پاکستان کشمیریوں کے استصواب رائے کے حق کے لیے ثابت قدمی سےکھڑا ہے اور پاکستان مقبوضہ کشمیرکی بھارت […]

اس ماہ آکسیجن سپلائی کیساتھ 1 ہزار بیڈز یقینی بنائینگے:اسد عمر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت رواں ماہ آکسیجن سپلائی کے ساتھ ایک ہزار بیڈزیقینی بنائےگی۔ ملک میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جس کے باعث ہسپتالوں میں مریضوں کے لیے وینٹی لیٹرز اور بستروں کی قلت […]

بچوں سے زیادتی کے مجرم کو سزائے موت دینے کا قانون بنانے کابل منظور

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)آزادکشمیر کابینہ نے بچوں سے جنسی زیادتی کے مجرم کو سزائے موت دینے کا قانون بنانے کے بل کی سفارشات کی منظوری دے دی۔ آزاد کشمیر کابینہ کے اجلاس میں احمد رضا قادری نے بچوں سے زیادتی سے متعلق بل کابینہ کمیٹی میں پیش کیا، قانونی بل میں بچوں سے جنسی زیادتی کے مجرم […]

پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 80463 ہوگئی

لاہور(نمائندہ آفتاب)ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 35 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 1688 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 80463 تک پہنچ گئی ہے۔ اب تک سندھ میں 526 اور پنجاب میں کورونا سے 570 افراد انتقال کرچکے ہیں جب کہ […]

پاکستان مین کورونا مریضوں کی تعداد 77837 ہوگئی

لاہور(نمائندہ آفتاب)ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 70 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 1644 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 77837 تک پہنچ گئی ہے۔ اب تک سندھ میں 526 اور پنجاب میں کورونا سے 540 افراد انتقال کرچکے ہیں جب کہ […]

پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 76398 ہوگئ

لاہور(نمائندہ آفتاب)ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 47 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 1621 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 76398 تک پہنچ گئی ہے۔ اب تک سندھ میں 503 اور پنجاب میں کورونا سے 540 افراد انتقال کرچکے ہیں جب کہ […]

پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 71101 ہوگئی

لاہور(نمائندہ آفتاب)ملک میں کورونا سے مزید 77 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 1520 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 71101 تک پہنچ گئی ہے۔ اب تک سندھ میں 481 اور پنجاب میں کورونا سے 475 افراد انتقال کرچکے ہیں جب کہ خیبر پختونخوا میں […]

پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 66457 ہوگئی

لاہور(نمائندہ آفتاب)ملک میں کورونا کورونا کیسز اور اموات میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور ایک روز میں کورونا سے مزید 78 افراد زندگی کی بازی ہارگئے جو کہ نیا ریکارڈ ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر میں 12 ہزار 20 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، اس […]

پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 64028 ہوگئی

لاہور(نمائندہ آفتاب)ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 64 ہزار 28 ہوگئی ہے جبکہ 1317 اموات ہوچکی ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 2636 کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد مریضوں کی تعداد […]