Khursheed Shah

آصف ذرداری کے بعد فریال تالپور اور خورشید شاہ کو بھی ضمانت مل گئی

لاہور(ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں فریال تالپور کی ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے ایک کروڑ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ دوسری جانب جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری کی آج کی چھٹی کی درخواست منظور کرلی گئی۔ احتساب عدالت کے جج محمد اعظم […]

موجودہ حکومت میں 80 فیصد پرویز مشرف کی باقیات ہیں، سید خورشید شاہ

اسلام آباد (یواین پی) قومی اسمبلی میں سابق قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی گرفتاری کے معاملے پر خطاب کرتے ہوئے وزراءکو گالم گلوچ بریگیڈ قرار دیدیا۔ انہوں نے سیاسی جماعتوں سے اپیل کی ہے کہ وفاداریاں تبدیل کرنے والے گدوں سے خود کو بچائیں۔ جس تھالی سے کھاتے […]

چندے لیکر ڈیم نہیں بنائے جاسکتے ، پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء نے ڈیم کے نام پر چندے مانگنے والوں کو کھری کھری سنادیں

لاہور(ویب ڈیسک): پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشیدشاہ نے کہا ہے کہ صرف چندے یامدد سے ڈیم نہیں بن سکتا، ڈیم کی تعمیری لاگت اس وقت 1600 ارب ہے اس کا م کیلئے پی ایس ڈی پی سے فنڈزمختص کیے جائیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشیدشاہ کا کہنا تھا […]

خورشید شاہ بھی اسپیکر قومی اسمبلی کی دوڑ میں شامل ہوگئے

اسلام‌آباد (ویب‌ڈیسک) رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ نے اسپیکر قومی اسمبلی کیلئے کاغذات جمع کرادئیے ہیں. تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنمائ خورشید شاہ نے اپوزیشن کی جانب سے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے ہیں. خورشید شاہ نے کاغذات پارلیمنٹ ہائوس میں جمع کروائے. اسپیکر قومی اسمبلی کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروائے، اس موقع […]

عمران خان کو حکومت کرنے کا بھرپورموقع دینگے، کپتان کی مخالف سیاسی جماعت نے بھی حمایت کا اعلان کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): پیپلزپارٹی رہنماخورشیدشاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کو حکومت کرنے کا بھرپور موقع دیں گے،ہم چاہتے ہیں کہ عمران خان اپنے 100روزہ پروگرام پر عمل کریں،ہم اس پروگرام پر عمل درآمد میں رکاوٹ نہیں بنیں گے۔ میڈیا سے غیررسمی بات چیت میں پیپلزپارٹی رہنماخورشیدشاہ کا کہنا تھا کہ ہم سسٹم کے لئے […]

سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے عمران خان کی نئی اور انوکھی شادی کا قصہ چھیڑکر نئی بحث شروع کروادی

لاہور(ویب ڈیسک): پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ الیکشن کاپوسٹ مارٹم کرنا ہے تو صرف چند حلقے کھولے جائیں ،انتخابی نتائج دیکھ کر لگتا ہے عمران خان کی ارینج میرج ہوئی ہے۔ پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا کہ عمران خان کو جتوانے کیلئے ایک […]

لوڈشیڈنگ کا جن ایک بار پھر بے قابو، نوازشریف کے بعد سید خورشید شاہ بھی نگران حکومت پر برس پڑے

لاہور(ویب ڈیسک): قومی اسمبلی میں سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نگران حکومت گزشتہ حکومت کی غلطیوں کا بوجھ عوام پر نہ ڈالیں۔ملک میں آٹھ سے دس گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہورہی ہے۔ ن لیگ کی بجلی کے حوالے سے کارکردگی صرف نعروں تک ہی محدود رہی۔ […]