killing

کراچی میں کیمیکل فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، 15 مزدور جاں بحق

کراچی: کورنگی مہران ٹاون میں کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی سے 15 مزدور جاں بحق جب کہ فائر بریگیڈ کے 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔ کراچی کے علاقے مہران ٹاون میں واقع کیمیکل فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے شدت اختیار کرلی، واقعے کی اطلاع ملتے ہی فائربریگیڈ کا عملہ فیکٹری پہنچ گیا […]

سرفراز بگٹی کے حفاظتی دستے کی گاڑی کو حادثہ، 6 اہلکار جاں بحق

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کے علاقے لورالائی میں سابق وزیر داخلہ بلوچستان اور سینیٹر سرفراز بگٹی کے حفاظتی دستے میں شامل گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 6 لیویز اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس( ایس ایس پی) لورالائی جواد طارق کے مطابق سرفراز بگٹی ڈیرہ غازی خان سے کوئٹہ آرہے تھے […]

کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر، 2 بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)شیخوپورہ جی ٹی روڈ کی آبادی کالا شاہ کاکو کے قریب تیز رفتار کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار 3 افراد 2 سگے بھائی زین ،تحسین اور کزن تہکوان شاہدرہ سے مریدکے جا رہے تھے۔ جی ٹی روڈ […]

لاہور میں بچوں کو زیادتی کرکے قتل کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)نواب ٹاؤن میں 10 سالہ لڑکے کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا جب کہ ملزم نے اس سے قبل بھی 2 بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے کا اعتراف کرلیا۔ ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق نواب ٹاؤن میں 2 روز قبل 10 سالہ غلام مصطفیٰ واردات کے روز […]

ایرانی بحریہ نے میزائل مار کر اپنا ہی جہاز ڈبودیا،40 فوجی ہلاک

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)خلیج عرب میں ایران فوج کی جنگی مشقوں کے دوران میزائل لگنے سے 40 ایرانی فوجی ہلاک ہوگئے۔ عرب نیوز کے مطابق خلیج عرب میں جاسک کے ساحل قریب ایرانی فوج کی جنگی مشقوں کے دوران جنگی بیڑے سے غلطی سے میزائل فائر ہوگیا جو ایرانی نیوی کی کشتی کنارک کو جا لگا جس […]

پشاور،شور مچانے پر کمسن بھتیجی کو قتل کرنیوالا سفاک چچا گرفتار

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)شور مچانے پر کمسن بھتیجی کو قتل کرنے والے چچا کو گرفتار کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ ہفتے پشاورکے علاقے تہکال میں ایک واقعہ پیش آیا جہاں چچا نے شور مچانے پر گھر کی بالائی منزل سے فائرنگ کردی تھی جس سے اس کی بھتیجی 7 سالہ عیشاہ کو گولی لگی اور […]

ڈکیتی کے دوران لڑکی کو زیادتی کے بعد قتل کرنیوالے 4 ملزمان گرفتار

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس نے ڈکیتی کے دوران لڑکی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ کراچی پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے کلفٹن پولیس نے قتل اور ڈکیتی میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتارکرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان نے 13 اپریل کو اپر گزری میں […]