KIm

امریکی و شمالی کوریا کے سربراہان کی ملاقات، اندرونی خبر باہر آگئی

سنگاپور (ویب ڈیسک) امریکی صدر ٹرمپ اور سربراہ شمالی کوریا کم جونگ ان کے درمیان سنگاپور میں تاریخی ملاقات ہوئی جہاں دونوں سربراہان نے گرمجوشی سے مصافحہ کیا اور تصاویر بنوائیں.صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ کا کہنا تھا کہ کم جونگ ان سے ملاقات میرے لیے اعزاز کی بات ہے جوبہت اچھی رہی. امریکی […]