Korea

مقبوضہ کشمیرمیں کرفیو اٹھانے کیلئے بھارت پر دباؤ ڈالا جائے:شاہ محمود

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں کرفیو اٹھانے کیلئے بھارت پر دباؤ ڈالا جائے۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے جنوبی کوریا کی وزیرِخارجہ کھنگ کیوانگ وا کو فون کیا، دونوں وزرائے خارجہ نے کورونا صورتحال اور اس کے منفی اثرات پر تبادلہ خیال کیا۔پاکستان اور جنوبی کوریا کے وزرائے […]

شمالی کوریا نے بڑا قدم اُٹھا دیا، 65سال بعد امریکی فوجیوں کی لاشیں واپس کردیں

واشنگٹن (ویب ڈیسک) شمالی کوریا نے ٹرمپ سے کیے گئے وعدے کے مطابق جنگ کوریا میں ہلاک ہونے والے 55 امریکی فوجیوں کی لاشیں امریکہ کے حوالے کر دی ہیں. تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کے درمیان ہونے والی ملاقات میں امریکی فوجیوں کی باقیات […]

ٹرمپ شمالی کوریا کیساتھ ہاتھ کر گئے، نئی پابندیوں کی خبر نے عالمی دنیا کو چونکا دیا

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا پر نئی پابندیاں لگا دیں. تفصیلات کے مطابق ٹرمپ نے کم جونگ اُن سے تاریخی ملاقات کے باوجود شمالی کوریا پرعائد پابندیوں کو ختم کرنے کے بجائے اس میں توسیع کر دی ہے۔ پابندیوں کے حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ […]