بنیادی صفحہ -> ٹیگ کی محفوظات : Lahore

ٹیگ کی محفوظات : Lahore

منشیات سمگل

بیرون ملک منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام ، ایک شخص گرفتار

لاہور(ویب ڈیسک): اسلام آبادانٹرنیشنل ایئرپورٹ پربیرون ملک منشیات سمگل کرنے کی کوشش میں ایک مسافر کو گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آبادانٹرنیشنل ایئرپورٹ پرقانون نافذ کرنے والے ادارے نے کارروائی کی جس میں بیرون ملک منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ایئرپورٹ انتظامیہ کا کہنا تھا کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے کی کارروائی میں ایک ...

مزید پڑھیں »
دھت شخص

لاہور، نشے میں دھت شخص کی فائرنگ سے3بچوں سمیت 7افراد زخمی،ہسپتال منتقل

لاہور(ویب ڈیسک): لاہور میں غازی روڈ پر نشے میں دھت شخص نے فائرنگ کرکے 3بچوں سمیت 7افراد کو زخمی کر دیا، واقعے کے خلاف اہل علاقہ نے فیروز پور روڈ پر احتجاج کیا۔لاہور میں تھانہ فیکٹری ایریا کی حدود میں غازی روڈ پر ایک شخص عامر نے فائرنگ کر دی جس سے 3بچوں سمیت 7افراد زخمی ہوگئے جنہیں جنرل اسپتال ...

مزید پڑھیں »
وزیراعظم عمران

عمران خان کی لاہورمیں وزارتِ عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد پہلی مرتبہ قریبی دوستوں سے ملاقاتیں

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان سے زمان پارک میں پی سی بی کے ڈائریکٹر ذاکر خان و دیگر نے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے جاویدزمان اورذاکرخان سے ملاقات کے دوران کرکٹ کے معاملات پرتبادلہ خیال کیاہے،ملاقات میں عمران خان کے دوست عمرفاروق گولڈی اوریوسف صلاح الدین بھی شریک ہو ئے ہیں۔

مزید پڑھیں »
واجبات

لاہورمیں بجلی کا بریک ڈاؤن، شہر کا بڑا حصہ تاریکی میں ڈوبا رہا، حکام بجلی بحال کروانے میں ناکام

لاہور(ویب ڈیسک): لاہور میں بجلی کے بریک ڈاؤن سے شہر کا بڑا حصہ تاریکی میں ڈوب گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہورمیں بجلی کے بریک ڈاؤن کی وجہ سے شہر کے متعدد علاقے اندھیرے میں ڈوب گئے، این ٹی ڈی سی 500 کے وی کی مین لائن شیخوپورہ ٹرپ کرنے سے لیسکو کے 12 گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی معطل ...

مزید پڑھیں »
شاہدخاقان

سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی اپنے آبائی حلقے سے شکست کھانے کے بعد اب ضمنی انتخاب کس شہرسے لڑنے جارہے ہیں

لاہور(ویب ڈیسک): عام انتخابات میں سابق وزیراعظم این اے 53 اور این اے 56 دونوں نشستوں سے ہار گئے لیکن اب انہوں نے اسمبلی میں جانے کے لیے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کافیصلہ کیا ہے اور اس کیلئے لاہور کا انتخاب کیا ہے ۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز نے پنجاب کی سیاست میں ...

مزید پڑھیں »
عید

لاہورمیں ٹریفک وارڈن کو نہتے شہری کیخلاف بدمعاشی مہنگی پڑگئی، عوام کے ہاتھوں پٹائی

لاہور(ویب ڈیسک): پورے پنجاب خاص طور پر لاہورمیں ٹریفک وارڈنزکی نہتے شہریوں کیخلاف بدمعاشی اور بدتمیزی معمول بن گئی ہے اور آئے روزمعزز لوگ ان سرکاری بدمعاشوں کے ہاتھوں چوکوں اور چوراہوں میں ذلیل ہوتے ہیں ایساہی ایک واقعہ لاہو ر کے علاقے عسکری ٹین میں پیش آیا جہاں ٹریفک وارڈن نے موٹر سائیکل سوارشہری کو روکا اور بدتمیزی شروع ...

مزید پڑھیں »
عابد باکسر

عابد باکسرکو پولیس مقابلے میں مارے جانے کا خدشہ، عدالت نے نیا حکمنامہ جاری کرکے شہبازشریف کی نیندیں اڑادیں

لاہور(ویب ڈیسک): لاہورکی ایک مقامی عدالت نے سابق پولیس افسر عابد باکسر کی قتل، اقدامِ قتل اور ڈکیتی کے متعلق دس کیسز میں ضمانت منظورکر لی ہے۔ عابد باکسر کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ان کے مؤکل تحقیقات میں مدد کرنا چاہتے ہیں لیکن ان کو خدشہ ہے کہ انہیں پولیس مقابلے میں ماردیا جائیگا۔ عدالت نے تمام ...

مزید پڑھیں »
طیارے

افسوسناک خبر: لاہورمیں دورانِ پروازطیارے کا دروازہ ٹوٹ کر گر گیا، حکام کی دوڑیں

لاہور(ویب ڈیسک): لاہورکے علاقے مسلم ٹاؤن میں تربیتی طیارے کا دروازہ دورانِ پروازٹوٹ کر نیچے گرگیا تاہم اس سے کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔ طیارہ معمولی کی پروازپر تھاکہ اچانک فنی خرابی ہوئی اور طیارے کا دروازہ مسلم ٹاؤ ن کے علاقے میں نیچے گرگیا۔ اطلاع ملنے کی ریسکیو ٹیمیں فوری جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔

مزید پڑھیں »
جنید صفدر

شریف خاندان کی تیسری نسل سیاست میں آگئی، نانا، والدہ اور والد کی انتخابی مہم اور مشن آگے بڑھانے کا اعلان کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم نوازشریف کے نواسے اور مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدرکے بیٹے جنید صفدراپنے نانا، والدہ اور والد کے مشن کو آگے بڑھانے کے لیے لاہورپہنچ گئے ہیں۔ لیگی کارکنان نے لاہور ایئرپورٹ پر ان کا پرتپاک استقبال کیا تاہم وہ میڈیا سے گفتگو کیے بغیر چلے گئے ۔ ان کی آج نوازشریف ، مریم نواز اور ...

مزید پڑھیں »
کرک

تحریک انصاف کا(ن) لیگ کے مقابلے میں لاہور میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرنے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف نے مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف کی جانب سے لاہور کے مختلف حلقوں میں انتخابی مہم کے سلسلہ میں طوفانی دوروں اور 13جولائی کی ریلی کے بعد سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ، عمران خان دو روز لاہور میں قیام کرکے 16 سے زائد مقامات پر خطابات کریں ...

مزید پڑھیں »