Lahore

پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 52437 ہوگئی

لاہور(نمائندہ آفتاب)ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 14 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 1101 ہو گئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 52437 تک پہنچ گئی ہے۔ اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں جہاں کورونا سے 381 افراد […]

طیارہ حادثہ،جاں بحق افراد کی تعداد 97 ہوگئی

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روز قومی ائیرلائن پی آئی اے کی پرواز کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 97 ہوگئی جب کہ صرف 2 مسافر معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔ لاہور سے کراچی آنے والی قومی ائیرلائن کی پروازپی کے 8303 ائیرپورٹ کے قریب آبادی پر گر کر تباہ […]

طیارہ حادثہ،اربن یونٹ پنجاب کے چیف ایگزیکٹو خالد شیر دل بھی جاں بحق

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں حادثےکا شکار ہونے والے پی آئی اے کے بدقسمت طیارے میں اربن یونٹ پنجاب کے چیف ایگزیکٹو بھی سوار تھے۔ سپیشل سیکرٹری فنانس پنجاب مجاہد شیر دل کے مطابق ان کے بھائی خالد شیر دل بھی پی آئی اے کی بد قسمت پرواز پر نجی کام سے کراچی گئے تھے۔ حادثے کی […]

طیارہ حادثہ،عملے کی روانگی سے قبل لی گئی تصاویر سامنے آگئیں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پی آئی اے کے حادثے کا شکار ہونے والے بد قسمت طیارے کے عملے کی روانگی سے قبل طیارے میں لی گئی تصاویر سامنے آئی ہیں۔ پی آئی اے کی پرواز پی کے 8303 کے عملے کی روانگی سے قبل لاہور ائیر پورٹ پر طیارے کی اندر لی گئی تصاویر منظر عام پر آگئیں۔ […]

کراچی میں مسافر طیارہ گرکر تباہ،100 افراد کی ہلاکت کا خدشہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی ائیر پورٹ کے قریب لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا مسافر طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں تقریباً 100 افراد کے جاں بحق ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق لاہور سے کراچی آنے والی قومی ائیرلائن کی پرواز ائیرپورٹ کے قریب گر کر تباہ ہوگئی۔ذرائع […]

لاہور میں پتنگ کی ڈور پھرنے سے 3 افراد زخمی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)راوی روڈ اور بادامی باغ میں کٹی پتنگ کی ڈور پھرنے سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق راوی روڈ پر سائیکل پر سوار دو دوست احمد اور وسیم کٹی پتنگ کی ڈور پھرنے سے زخمی ہو گئے جب کہ بادامی باغ کے علاقے میں حسن نامی نوجوان ماتھے پر ڈور پھرنے […]

پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 50694 ہوگئی

لاہور(نمائندہ آفتاب)ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 15 افراد انتقال کرگئےجس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 1067 ہو گئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 50694 تک پہنچ گئی ہے۔ اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں جہاں کورونا سے 365 افراد انتقال […]

شوکت خانم ہسپتال،جدید ترین ریڈیو تھراپی سے کینسر کے علاج کا آغاز

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کے شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال میں کینسر کا علاج جدید ترین ٹیکنالوجی ریڈیو تھراپی سے شروع ہو گیا۔ شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کے چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر عاصم یوسف نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ریڈیو تھراپی کے لیے 70 کروڑ روپے کی لاگت سے جدید ترین […]

پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 48091 ہوگئی

لاہور(نمائندہ آفتاب)ملک میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 1017 ہو گئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 48091تک پہنچ گئی ہے۔ اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں جہاں کورونا سے 351 افراد انتقال کرچکے ہیں جب کہ سندھ میں 316 اور پنجاب میں 297 […]

لاہور،جنرل ہسپتال کے آرتھوپیڈک وارڈ کے 18 ڈاکٹرز کورونا سے متاثر

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہورکے جنرل ہسپتال میں آرتھوپیڈک وارڈ کے 18 ڈاکٹرز کورونا سے متاثر ہوگئے جس کے بعد ایم ایس جنرل ہسپتال نے ابتدائی طور پرآرتھوپیڈک وارڈ کو تین روز کے لیے بند کردیا۔ لاہور کے جنرل ہسپتال کی انتظامیہ کے مطابق آرتھوپیڈک وارڈ کے 18 ڈاکٹروں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد آرتھوپیڈک وارڈکے […]