Lahore

لاہور،تین ماہ کی نئی نویلی دلہن شوہر اور سسر کے ہاتھوں قتل

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بادامی باغ کے علاقے احمد پارک میں شوہر اور سسر نے مبینہ طور پر تشدد کر کے نئی نویلی دلہن کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق 20 سالہ مریم کی تین ماہ پہلے شادی ہوئی تھی جسے اس کے شوہر عبدالرحمان اور سسر اختر گل نے تشدد کا نشانہ بنایا، مقتولہ مریم کو […]

لاہور پولیس میں کورونا سے پہلی شہادت

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور پولیس میں کورونا وائرس سے پہلی شہادت ہوئی ہے جہاں 27 سالہ ہیڈ کانسٹیبل شمس شفیق کورونا وائرس سے شہید ہوگیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق تھانہ ہربنس پورہ میں تعینات ہیڈ کانسٹیبل شمس شفیق کی کورونا رپورٹ مثبت آئی تھی جس پر وہ میو ہسپتال میں زیر علاج تھا لیکن جانبر نہ ہوسکا۔پولیس […]

پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 35101 ہوگئی

لاہور(نمائندہ آفتاب)ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 16 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 753 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 35101 تک جاپہنچی ہے۔ اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں جہاں کورونا سے 267 افراد انتقال کرچکے […]

پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 34133 ہوگئی

لاہور(نمائندہ آفتاب)ملک بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 34 ہزار 133 اور جاں بحق افراد کی تعداد 737 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 11 ہزار 848 افراد کے ٹیسٹ کیے گئے اور 2 ہزار 255 افراد میں اس […]

تاجر چند پیسوں کیلئے عوامی زندگیوں سے نہ کھیلیں:اسلم اقبال

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر صنعت و تجارت پنجاب میاں اسلم اقبال کا کہنا ہے کہ اگر صوبے کے بازاروں میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے بنائی گئی ایس او پیز پر عمل نہ ہوا تو خلاف ورزی کرنے والے بازاروں کو بند کر دیا جائے گا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے میاں […]

پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 32674 ہوگئی

لاہور(نمائندہ آفتاب)ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 18 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 724 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 32674 تک جاپہنچی ہے۔ اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں جہاں کورونا سے 257 افراد انتقال […]

پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 32081 ہوگئی

لاہور(نمائندہ آفتاب)ملک میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 706 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 32081 تک جاپہنچی ہے۔ اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں جہاں کورونا سے 257 افراد انتقال کرچکے ہیں جب کہ سندھ میں 200 اور پنجاب میں 211 […]

پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 31748 ہوگئی

لاہور(نمائندہ آفتاب)ملک میں آج اب تک کورونا وائرس سے 13 اموات رپورٹ ہونے کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 679 ہوگئی ہے جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 31748 تک جاپہنچی ہے۔ اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں جہاں کورونا سے 245 افراد انتقال کرچکے […]

میو ہسپتال میں کورونا کا ایک اور مریض جان کی بازی ہار گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)میو ہسپتال میں کورونا کا ایک اور کنفرم مریض جان کی بازی ہار گیاجس کے بعد میو ہسپتال میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد52 ہو گئی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق میو ہسپتال میں کورونا کا ایک اور کنفرم مریض جان کی بازی ہار گیا،سی ای او ڈاکٹر اسد اسلم نے کہاہے […]

چوہدری برادران کی نیب کیخلاف درخواست پر نیا بینچ تشکیل

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)چوہدری برادران کی نیب کے خلاف درخواست پر سماعت کے لیے نیا بینچ تشکیل دے دیا گیا۔ مسلم لیگ (ق) کے قائدین چوہدری برادران نے چیئرمین نیب کے اختیارات کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کررکھا ہے۔سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے چیئرمین نیب کے خلاف دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ […]