Lahore

پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 30941 ہوگئی

لاہور(نمائندہ آفتاب)ملک میں آج اب تک کورونا وائرس سے 2 اموات رپورٹ ہونے کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 668 ہوگئی ہے جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 30941 تک جاپہنچی ہے۔ اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں جہاں کورونا سے 245 افراد انتقال کرچکے […]

قرنطینہ میں کورونا مریضوں نے دل بہلانے کیلئے رقص اور تاش کا سہارا لے لیا

لاہور(نمائندہ آفتاب)لاہور کے ایکسپو سینٹر قرنطینہ میں کورونا کے زیر علاج مریضوں نے دل بہلانے اور وقت گزارنے کے لیے موسیقی اور ڈانس سمیت مختلف تفریحی سرگرمیوں کا سہارا لے لیا، مریض کہتے ہیں آئسولیشن میں اس سے بہتر مشغلہ کیا ہوسکتا ہے۔ ایکسپو سینٹرلاہور کے قرنطینہ میں زیر علاج کورونا مریضوں نے خود کو […]

پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 25837 ہوگئی

لاہور(نمائندہ آفتاب)ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 1764 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق اور 30 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 1764 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے […]

جنرل ہسپتال میں سرجری سے پہلے مریض کا کورونا ٹیسٹ لازمی قرار

لاہور(نمائندہ آفتاب)لاہور کے جنرل ہسپتال میں سرجری سے پہلے مریض کا کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ جنرل ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر محمود صلاح الدین نے اس سلسلے میں ایس او پیز جاری کر دیے۔ ڈاکٹر محمود صلاح الدین نے کہا ہےکہ کسی بھی مریض کی سرجری سے پہلے اس کا کورونا […]

پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 24530 ہوگئی

لاہور(نمائندہ آفتاب)ملک میں کورونا وائرس سے آج اب تک مزید 15 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 578 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 24530 تک جاپہنچی ہے۔ اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں جہاں کورونا سے 203 افراد انتقال […]

پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 24077 ہوگئی

لاہور(نمائندہ آفتاب)ملک میں کورونا وائرس سے آج اب تک ایک ہلاکت سامنے آئی ہے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 564 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 24077 تک جاپہنچی ہے۔ اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں جہاں کورونا سے 203 افراد انتقال کرچکے […]

چیئرمین اختیارات، لاہور ہائیکورٹ کا نیب کو نوٹس

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ق کے چوہدری برادران کی جانب سے چیئرمین قومی احتساب بیورو کے اختیارات سے متعلق کیس میں عدالت نے نیب کونوٹس جاری کر دیا ۔ چیئرمین نیب کے اختیارات سے متعلق کیس کی سماعت لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے کی۔حکومتی وزیر نے بھی چیئرمین نیب کے لامحدود اختیارات کی مخالفت […]

باٹا پاکستانی ڈاکٹرز اور طبی عملے کو 1 لاکھ جوتے دے گا

جوتے بنانے والی معروف کمپنی باٹا نے کورونا کے حوالے سے خدمات انجام دینے والے ڈاکٹروں، نرسوں اور پیرا میڈیکل سٹاف میں ایک لاکھ جوتے تقسیم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ باٹا پاکستان کے مارکیٹنگ مینیجر محمد زبیر نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مجموعی طور پر کورونا سے متاثرہ ممالک میں […]

شوکت خاتم کے لیکچرار ڈاکٹر طارق کورونا کی وجہ سے انتقال کر گئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ میں مقیم معروف کینسر سپیشلسٹ ڈاکٹر طارق شفیع کورونا کے باعث انتقال کر گئے۔ لاہور سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر طارق شفیع کورونا سے متاثر تھے اور لندن کے سینٹ تھامس ہسپتال لندن میں زیر علاج تھے تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے اور ڈاکٹر طارق شفیع کے اہلخانہ نے بھی ان کی […]

پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 23274 ہوگئی

لاہور(نمائندہ آفتاب)ملک میں کورونا وائرس سے اب تک مزید 21 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 535 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 23274 تک جاپہنچی ہے۔ اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں جہاں کورونا سے 194 افراد انتقال کرچکے […]