بنیادی صفحہ -> ٹیگ کی محفوظات : LHC

ٹیگ کی محفوظات : LHC

Oil Tanker Theft Case, Jamshed Dasti, Bail, LHC, Multan Bench

آئل ٹینکرچوری کیس، جمشید دستی کو ضمانت مل گئی

لاہور(ویب ڈیسک): لاہورہائیکورٹ ملتان بنچ نے آئل ٹینکرچوری کیس میں جمشید دستی کی 20 فروری تک ضمانت منظورکرلی ہے. عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی کو آئل ٹینکر چوری کیس میں مظفر گڑھ پولیس نے 6 فروروی کو ملتان کے ہائیکورٹ چوک کے قریب گرفتار کیا تھا تاہم علاقہ مجسٹریٹ مظفر گڑھ نے جمشید دستی کا جسمانی ریمانڈ منطور ...

مزید پڑھیں »
Hamza Shahbaz, Money Laundering Case, Bail Plea, LHC

منی لانڈرنگ کیس میں حمزہ شہبازکی درخواست ضمانت خارج

لاہور(ویب ڈیسک): لاہور ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں حمزہ شہباز کی درخوات ضمانت خارج کر دی۔ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے ریمارکس دئیے کہ حمزہ شہباز آمدن کے ذرائع کے بارے میں مطمئن نہیں کر سکے۔ جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی اور جسٹس سردار احمد نعیم پر مشتمل بنچ نے حمزہ شہباز کی منی لانڈرنگ کیس میں ...

مزید پڑھیں »
Maryam Nawaz, ECL,, LHC, Bench, Dissolve, Abroad , Baqir Najfi

مریم نوازکی بیرونِ ملک جانے کی امیدوں پر پانی پھر گیا

لاہور(ویب ڈیسک): مریم نواز کے بیرون ملک جانے کی اجازت کے لیے درخواست پر سماعت کرنے والا لاہور ہائیکورٹ کا 2 رکنی بینچ تحلیل ہو گیا، ہائیکورٹ نے نیا بینچ تشکیل دے دیا ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کی درخواستوں پر سماعت کے لیے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں نیا بینچ تشکیل دے دیا، نیا ...

مزید پڑھیں »
IG Punjab, CM Punjab, Usman Buzdar, LHC, Kidnapping Case

لاہورہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکو طلب کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک): لاہور ہائیکورٹ نے بچے کی عدم بازیابی کے کیس میں آئی جی پنجاب کا جواب مسترد کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کو آئندہ سماعت پر طلب کر لیا ہے۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ اگر صوبےکی فورس کا سربراہ عدالت کو گمراہ کرے گا تو باقی افسر کیا کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں باپ سے بیٹے کی ...

مزید پڑھیں »
Fawad Hassan Fawad, NAB, LHC, SC, Bail, Latest News

نیب کا فواد حسن فواد کی ضمانت سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): قومی احتساب بیورو نے فواد حسن فواد کی ضمانت کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نیب فواد حسن فواد کی درخواست ضمانت کی منسوخی کیلئے فوری طور پر اپیل کرے گا۔ اس کیلئے چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال کی منظوری حاصل کر لی گئی ہے۔ خیال رہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم ...

مزید پڑھیں »
Fawad Hassan Fawad, NAB, LHC, Nawaz Sharif

فواد حسن فواد کو لاہورہائیکورٹ سے بہت بڑی خوشخبری مل گئی

لاہور(ویب ڈیسک): لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ انہیں‌ 10 10 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا گیا ہے. لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کے دوران ملزم فواد حسن فواد کے وکیل نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ ان ...

مزید پڑھیں »
نوازشریف

لیگی قائد نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ لاہورہائیکورٹ میں جمع

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے وکیل امجد پرویز نے اپنے موکل کی میڈیکل رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دی ہے۔ نواز شریف کی صحت کے حوالے سے 10 صفحات پر مشتمل یہ میڈیکل رپورٹ ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل کو جمع کرائی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ان کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریانیں سکڑی ہوئی ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

نیب قوانین سے متعلق صدارتی آرڈیننس لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ آفس نے نیب قوانین سے متعلق صدارتی آرڈیننس کے خلاف درخواست پر اعتراض لگا دیا۔ نیب قوانین سے متعلق صدارتی آرڈیننس لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق:ہائی کورٹ آفس کے مطابق فوری طور پر اس درخواست کی سماعت فوری نہیں کی جاسکتی، موسم سرما کی تعطیلات کے بعد درخواست پر سماعت کی ...

مزید پڑھیں »
پرویزمشرف, خصوصی عدالت, لاہورہائیکورٹ

پرویزمشرف کیخلاف خصوصی عدالت کا فیصلہ لاہورہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (ویب ڈیسک): سابق آرمی چیف اورصدرِپاکستان جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کیخلاف خصوصی عدالت کا فیصلہ لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے. سابق صدر کی درخواست 86 صفحات پر مشتمل ہے۔ پرویز مشرف کی جانب سے ایڈووکیٹ اظہر صدیق نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ خصوصی عدالت کی تشکیل سے متعلق معاملہ لاہور ...

مزید پڑھیں »

رانا ثناء اللہ کی درخواست ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور(ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے ممبر قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ کی ضمانت سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کی درخواست ضمانت کا فیصلہ 9 صحفات پر مشتمل ہے جسے جسٹس چوہدری مشتاق احمد نے جاری کیا ہے۔ تحریری فیصلے میں لکھا گیا ہے کہ رانا ثناء اللہ کے شریک ملزم کی ...

مزید پڑھیں »