List

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملازمین کو فارغ کرنے کے لیے فہرستیں تیارکرلیں، سینکڑوں لوگوں کے مستقبل پر سوالیہ نشان

لاہور(ویب ڈیسک): چیئرمین پی سی بی کے انتخاب سے قبل بورڈ کے اضافی ملازمین کی فہرستیں تیار کرلی گئی ہیں جن کو فارغ کردیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق پی سی بی کے ایچ آر ڈپارٹمنٹ نے مختلف شعبوں میں کام کرنے والے ملازمین کی فہرستیں تیار کرنا شروع کردی ہیں جن میں سفارشی ملازمین کی […]

دنیا کی بہترین ایئرلائنز کی فہرست جاری، پی آئی اے تیسرے نمبر پر مگر کیسے، جانیے

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے دنیا کی 72 فضائی کمپنیوں میں خراب کارکردگی کے باعث آخری سے تیسرے نمبر پر ہے یعنی 70ویں نمبر پرہے جبکہ بہترین ایئرلائنز میں قطر ایئرلائن پہلے نمبر پر رہی، ترجمان پی آئی اے کا کہنا تھا کہ چھوٹے بیڑے کے ساتھ کارکردگی برقرار رکھنا مشکل […]

عمران خان کینیڈین وزیراعظم جسٹس ٹروڈو اور فرانسیسی صدرمیکرون کو پچھاڑتے ہوئے اہم فہرست میں ساتویں نمبرپرآگئے

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان وزیراعظم بننے سے پہلے ہی ٹوئٹر پر دنیا کے ساتویں مقبول ترین لیڈر بن گئے ہیں۔ عام انتخابات میں تحریک انصاف کی جیت کے بعد ٹوئٹر پر عمران خان کے فالوورز کی تعداد میں زبردست اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جن کی تعداد […]

جسم فروشی کی صنعت سے وابستہ دس بڑے ممالک کے متعلق شرمناک فہرست جاری، تین مسلم ممالک بھی شامل

لاہور(ویب ڈیسک): بلیک منی اور انڈرورلڈ معیشت کے متعلق ڈیٹا اکٹھی کرنیوالی ایک ویب سائٹ نے انکشاف کیا ہے کہ جسم فروشی سے وابستہ ممالک اس صنعت سے ایک سو چھیاسی ارب ڈالر ز کمارہے ہیں اور دنیا میں سب سے زیادہ جسم فروش عورتیں چائنہ میں ہیں جہاں پچاس لاکھ خواتین اس کام میں […]

فوربزمیگزین نے دنیا کے سمارٹ ترین شہروں کی فہرست جاری کردی، مسلم دنیا کا کوئی بھی ملک جگہ بنانے میں ناکام

لاہور(ویب ڈیسک): فوربز نے نیویارک کو دنیا کا اسمارٹ ترین شہر قرار دیدیا گیا ہے جبکہ لندن اور پیرس دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسمارٹ سٹی قرار پانے کیلئے شہر میں انسانی ترقی،شہریوں کے سماجی تعلقات،معیشت،ماحولیات،شہری منصوبہ بندی اور ٹیکنالوجی کا جائزہ لیا گیا۔فوربز نے نیویارک، لندن اور […]

سب سے زیادہ تعلیم یافتہ امیدوارکس پارٹی نے میدان میں اتارے ہیں ، اہم رپورٹ سامنے آگئی

لاہور(ویب ڈیسک): عام انتخاباب 2018 میں حصہ لینے والے سب سے زیادہ تعلیم یافتہ امیدوار تحریک انصاف، دوسرا نمبر پیپلزپارٹی اور تیسرا نمبر مسلم لیگ ن کا ہے۔تحریک انصاف کے قومی اسمبلی کے امیدواروں میں 7 ڈاکٹر ایک بیرسٹر ایک ریٹائرڈ آرمی افسر جبکہ 19 امیدواروں میں ایم اے اور ڈبل ایم اے ہیں۔ مسلم […]

بھارت خواتین کے حوالے سے دنیا کاخطرناک ترین ملک قرار، پاکستان کی رینکنگ میں بہتری، اہم رپورٹ جاری

لاہور(ویب ڈیسک): معروف بین الاقوامی جریدے نے اپنی سالانہ خواتین کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق بھارت کو خواتین کے حوالے سے دنیا کا خطرناک ترین ملک قراردیا گیاہے دوہزارگیا رہ میں بھارت اس فہرست میں چوتھے نمبر پر تھا لیکن خواتین کیساتھ بڑھتے ہوئے زیادتی کے واقعات کی وجہ سے […]

معروف کرکٹ ویب سائٹ “کرک انفو” نے آل ٹائم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ الیون کی فہرست جاری کردی،دوپاکستانی بھی جگہ بنانے میں کامیاب

لاہور(ویب ڈیسک): بق کپتان شاہد آفریدی اور فاسٹ باؤلر عمر گل آل ٹائم ٹی ٹونٹی الیون میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئے۔ گزشتہ روز کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کی جیوری کی جانب سے سکواڈ کا اعلان کیا گیا جس میں دو پاکستانیوں کے علاوہ ویرات کوہلی،کرس گیل،روہت شرما، ابراہام ڈی ویلیئرز، برینڈن میکولم […]

فوربزمیگزین نے دنیا کے امیرترین کھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی، کتنے پاکستانی کھلاڑی اس میں جگہ بناپائے

لاہور(ویب ڈیسک): بھارتی کپتان ویرات کوہلی دنیا کے 83 ویں امیرترین ایتھلیٹ قرار پائے ہیں جن کو فوربز میگزین کی تازہ فہرست کے ان ٹاپ 100ایتھلیٹس میں شامل کیا گیا ہے جو سب سے زیادہ معاوضہ حاصل کرتے ہیں اور دلچسپ بات یہ ہے کہ ابتدائی سو افراد میں ویرات کوہلی کے علاوہ کوئی اور […]