liver

کورونا،پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ میں بیڈ کم پڑ گئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ میں کورونا مریضوں کے لیے بیڈ کم پڑ گئے۔ ہسپتال انتظامیہ نے مزید مریضوں کو لینے سے انکار کردیا ہے اور انتظامیہ کا کہنا ہےکہ ہسپتال میں اب تک 125 مریض زیر علاج رہ چکے ہیں اس وقت 78 مریض ہسپتال میں موجود ہیں جب کہ کورونا وارڈ […]

سابق بھارتی وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی 93 برس کی عمر میں دنیا سے کوچ کر گئے

لاہور(ویب ڈیسک): سابق بھارتی وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی 93 سال کی عمر میں چل بسے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اٹل بہاری واجپائی کئی ہفتوں سے گردوں کی بیماری میں مبتلا تھے جنہیں گزشتہ روز طبیعت بگڑنے پر لائف سپورٹ سسٹم کیساتھ منتقل کیا گیا تھا۔اٹل بہاری واجپائی دومرتبہ بھارت کے وزیراعظم منتحب ہوئے تھے.