Loan

پنجاب دیہی ترقیاتی منصوبوں کیلئے 15ملین ڈالر قرض کا معاہدہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان پنجاب دیہی ترقیاتی منصوبوں کے لیے رعایتی شرح پر 15 ملین ڈالر قرض کا معاہدہ طے پا گیا۔ حکومت پنجاب کی جانب سے لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ پنجاب دیہی ترقیاتی پروگرام کے لیے فوکل ایجنسی ہے جو31 اکتوبر 2022 ء تک یہ پروگرام مکمل […]

کورونا،عالمی بینک کا پاکستان کو مزید 50 کروڑ ڈالر قرضہ دینے پر غور

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا وائرس سے ہونے والے نقصانات کا جائرہ لینے کے لئے عالمی بینک نے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر قرض دینے پر غور شروع کردیا ہے۔ عالمی بینک نے پاکستان کو نیا قرض دینے پر غور شروع کر دیا ہے، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے عالمی بینک 50 کروڑ ڈالر کی […]

روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر 3.38 روپے سستا ہوگیا

کراچی(کامرس ڈیسک)انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 3.38 روپے کم ہوکر 163.50 روپے کی سطح پر آگئی ہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے گزشتہ روز شرح سود میں 2 فیصد کمی اور آئی ایم ایف سے پاکستان کے لیے 1 ارب 38 کروڑ 60 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری کے ثمرات سامنے آنے لگے ہیں […]

قرض‌ کا تقاضا کرنے پر نوجوان کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سائٹ ایریا میں‌ قرض‌ کا تقاضا کرنے پر نوجوان عمیر کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں‌گزشتہ روز عمیر نامی نوجوان کو قتل کیا گیا تھا جس نے ملزم کو رقم ادھار دے رکھی تھی۔ پولیس نے عمیر کو قتل کرنے والے ملزم اویس کی گرفتاری کا […]

کامیاب جوان پروگرام کے تحت قرض کی حد بڑھا کر ڈھائی کروڑ روپے کردی گئی

اسلام آباد(کامرس ڈیسک)وزیراعظم نے کامیاب جوان پروگرام کے تحت دیئے جانے والے قرض کی حد 50 لاکھ سے بڑھا کر ڈھائی کروڑ روپے کرنے کی منظوری دے دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے مشیر خزانہ حفیظ شیخ اور معاون خصوصی عثمان ڈار نے ملاقات کی، وزیر اعظم نے نوجوانوں کو بڑے کاروباری […]

عمران خان نے کورونا کی وجہ سے پاکستان کا قرضہ معاف کرنے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا پاکستان جیسے دیگر ترقی پذیر ممالک کا قرضہ معاف کرنے کے بارے میں سوچے۔ امریکی خبر ایجنسی کو دیے گئے انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس ترقی پزیر ممالک کی معیشتوں کو نقصان پہنچا سکتا […]

سعودی عرب کتنے ارب ڈالر پاکستان کو معشیت بہترکرنے کے لیے دینے جارہا ہے، معروف صحافی کے انکشاف نے ہلچل مچادی

لاہور(ویب ڈیسک): معروف تجزیہ نگار اور صحافی حامد میر نے بتا یا کہ وزیراعظم عمران خان کچھ دنوں بعد آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کے ساتھ سعودی عرب کا دورہ کریں گے جس کے بعد سعودی عرب پاکستان کے اکاونٹ میں بڑی رقم جمع کرائے گا جو کہ پاکستان استعمال نہیں کر سکتا لیکن یہ […]

امریکہ عمران خان کی حکومت کیخلاف کھل کر سامنے آگیا، قرضوں کے متعلق آئی ایم ایف کو ہدایات جاری کردیں

لاہور(ویب ڈیسک): امریکہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو آئی ایم ایف سے ملنے والا بیل آﺅٹ پیکج چینی قرضے اتارنے کے لئے استعمال نہیں ہوناچاہئے ۔ امریکہ نے آئی ایم ایف سے بیل آﺅٹ پیکج کو مشروط بنانے کا مطالبہ کردیا ہے ۔ امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کو […]