LoC

ایل او سی فائرنگ، بھارتی سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایل او سی کی خلاف ورزی پر پاکستان کی جانب سے بھارتی سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا گیا ہے۔ پھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی خلاف ورزیوں اور بلا اشتعال فائرنگ پر پاکستان نے سینئر بھارتی سفارت کار کو دفتر خارجہ طلب کرکے […]

بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ،1 فوجی اور دو خواتین شہید

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے خود کار ہتھیاروں سے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں پاک فوج کا لانس نائیک شہید ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے ایل او سی […]

بھارتی سفارتکار کی طلبی، ایل او سی خلاف ورزی پر احتجاج

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے سینئر بھارتی سفارتکار کو طلب کرکے ایل او سی پر اشتعال انگیزی اور جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی پر شدید احتجاج کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سینیئر بھارتی سفارتکار کو طلب کرکے لائن آف کنٹرول کی بار بار خلاف ورزی پر بھارت سے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا۔ قابض بھارتی […]

مودی ہٹلر کا دوسرا روپ دھار چکا ہے:عثمان بزدار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے کہ مودی، ہٹلر کا دوسرا روپ دھار چکا ہے،بھارت کورونا کے پھیلائو کی آڑ میں مسلمانوں پر ظلم ڈھانے سے باز رہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہاہے کہ پوری دنیا کورونا سے نمٹ رہی ہے اور مودی سرکار نہتے شہریوں پر گولیاں برسا رہی […]

ایل او سی پر بھارتی فائرنگ،ایک بچہ شہید اور 4 شہری زخمی

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)لائن آف کنٹرول پر بھارتی فورسز کی مسلسل سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیاں جاری ہیں جس کے نتیجے میں ایک بچہ شہید اور 4 شہری زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران بھارتی فورسز نے ایل او سی پر سیز فائر معاہدے […]

ایل او سی پر بھارتی گولہ باری، متعدد شہری زخمی

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فورسز نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر اشتعال انگیزی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولہ باری کی جس کے نتیجے میں آزاد کشمیر میں متعدد شہری زخمی ہوگئے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فورسز نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران متعدد بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے […]

پاک فوج نے ایل او سی پر بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر دراندازی کرنے والے بھارتی کواڈ کاپٹر کو مار گرایا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی ڈرون ایل او سی کے ساتھ سانک سیکٹر کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتا ہوا پاکستان کی حدود میں داخل ہوگیا تھا۔ بھارتی ڈرون […]

ایل او سی پر بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کا سپاہی شہید

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)ایل او سی پر بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ سے پاک فوج کا سپاہی شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فورسز نے لائن آف کنٹرول پر شاہکوٹ سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 20 سالہ سپاہی واجد علی شہید ہوگیا، شہید […]

بھارت کی ایل او سی پر بزدلانہ کاروائی ، 10 شہری زخمی

لاہور(ویب ڈیسک): آئی ایس پی آر کے مطابق دشمن کی بزدل فوج نے کوٹلی کے گاؤں جبار، سندھارا، سنبل گلی اور دبسی کو نشانہ بنایا۔ پاک فوج کی جانب سے بھرپور جوابی کاروائی کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں لائن […]

پاک فوج کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں

لاہور(ویب ڈیسک) فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا بھارتی فوج کی سفاکی کو ظاہر کرتا ہے، پاک فوج کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ لائن آف کنٹرول […]