Majeed Ahmad Jai

عجمی کا مطالعہ قرآن

عجمی کا مطالعہ قرآن تحریر: مجیداحمد جائی وا رہے جنون عشق خدا بھی نہ بچ سکا تفسیر حسن یار کو قرآن کہہ دیا آپ کا لیٹنا قرآن،آپ کی شب بیداری قرآن،آپ کا اکیلے رب کو یاد کرنا قرآن،آپ کا دن میں کام کرنا قرآن،آپ کی مصروفیات قرآن،آپ کا دُشمنوں سے حسن سلوک قرآن اور پھر […]

آج کا ادب اور ادب نواز

آج کا ادب اور ادب نواز مجیداحمد جائی متاعِ لوح و قلم چھن بھی گئی تو کیا غم ہے کہ خون ِدل میں ڈبولی ہیں انگلیاں میں نے زندگی کی چھتر چھاؤں میں کیسے کیسے گوہر نایاب آئے اور داغ مفارقت دے گئے۔خود تو آسودہ خاک ہو گئے لیکن ان کا کام،کتابوں کی صورت رہتی […]

صفاتی ناول ”صُفہ“اور دُردانہ نوشین خان کادلیر قلم

صفاتی ناول ”صُفہ“اور دُردانہ نوشین خان کادلیر قلم مجیداحمد جائی انسان کو دوسری مخلوق پر ممتاز کرنے والے دو ہی فعل ہیں۔”آنسو اور مسکراہٹ“۔اس قیمتی خزانے کو اپنے رب کی راہ میں خرچ کرو۔رب کی راہ میں خرچ کرنا یہ بھی ہے کہ کسی غریب،یتیم کی حالت دیکھ کر آنکھ بھر آنا۔میرے کہنے کا مقصد […]

سید البشرصلی اللہ علیہ وسلم

سید البشرصلی اللہ علیہ وسلم مجیداحمد جائی کتاب ترقی کی چابی ہے۔اچھی کتاب جو سکھاتی ہے وہ الگ بات ہے بُری کتاب بھی آپ کو اچھے بُرے کا فرق سکھا کے جاتی ہے۔دُنیا کے تمام ترعلوم کتاب کے ذریعے ہی اگلی نسلوں تک پہنچے ہیں اور آگے بھی پہنچتے رہیں گے۔مذہب اور اخلاقیات بھی کتابوں […]

پہلی اُس نے کی تھی

پہلی اُس نے کی تھی مجیداحمد جائی ردی کے بھاؤ حسرتیں بازار میں بکیں ہم پھر بھی زندگی میں نکھرتے چلے گئے ”پہلی اُس نے کی تھی“ کتاب کا نام ہے جسے جبار مرزا نے لکھا ہے۔یہ اُن کے جوان دِنوں کی آپ بیتی ہے لیکن کمال بیتی ہے۔پہل کوئی بھی کرے ضروری نہیں کہ […]