Malaika Aurora

ارجن کپور اور ملائکہ کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی اداکار ارجن کپور اور اداکارہ ملائکہ اروڑا کی شادی کی تاریخ منظر عام پر آگئی ہے. تفصیلات کے مطابق ارجن کپور اور اداکارہ ملائکہ اگلے سال اپریل میں شادی کے بندھن میں بند جائینگے. اداکارہ ملائکہ اروڑا اورارجن کپور آج کل ایک دوسرے کے ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے نظر آرہے ہیں […]