Malala

ملالہ یوسفزئی پر بننے والی فلم منظر عام پر آگئی

ممبئی (ویب‌ڈیسک)‌ بھارتی فلم ساز امجد خان نے ملالہ یوسفزئی پر بننے والی فلم ’’گل مکئی‘‘ کا ٹیزر جاری کردیا ہے. تفصیلات کے مطابق نوبیل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی کی زندگی پر بننے والی فلم کا پوسٹر اور ٹیزر جاری کردیا گیا ہے۔ پاکستان کے علاقے سوات میں ملالہ یوسفزئی پر 2012 میں‌ […]