Maleeha Lodhi

اقوامِ متحدہ سے ایسی شخصیت بنی گالہ میں عمران خان سے ملنے پہنچ گئی کہ دیکھ کر سب حیران رہ گئے

لاہور(ویب ڈیسک): اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی بنی گالہ پہنچ گئیں،ڈاکٹر ملیحہ لودھی تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کریں گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے بنی گالہ میں ملاقات کریں گی اور […]