management

جن ،بیوی اورمینجمنٹ

جن ،بےو ی اورمینجمنٹ مہر اشتیاق احمد ہمارے ارد گرد کچھ حالات و اقعات اےسے اےسے رونما ہوتے ہیں کہ آدمی دھنگ رہ جات اہے ۔ جن کو دےکھ کر سن کر دل باغ باغ ہو جات اہے ۔ ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو جاتا ہے ۔ اےسے ہی کچھ واقعات پچھلے دلوں ہم […]

نوکری سے کیوں نکالا؟مشتعل افراد کا سروسز ہسپتال پر حملہ

لاہور(نمائندہ آفتاب)سروسز ہسپتال میں بعض افراد نے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کے دفتر پر حملہ کرکے تھوڑ پھوڑ کی۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق سروسز ہسپتال کے ایم ایس نے 2 گھوسٹ ملازم بھائیوں کو نوکری سے نکالا تھا جن میں سے ایک بھائی وکیل اور ایک ڈاکٹر کے گھر کام کرتا تھا، دونوں ملازم کئی ماہ سے […]

تاریخ میں پہلی بار فیصل مسجد میں صرف تین درجن نمازیوں نے جمعہ پڑھا

لاہور(ویب ڈیسک)کورونا وائرس کے باعث سخت حفاظتی اقدامات کے تحت تاریخ میں پہلی بار پاکستان کی سب سے بڑی فیصل مسجد میں صرف تین درجن نمازیوں نے نماز جمعہ ادا کی۔ اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مساجد میں بڑے اجتماعات روکنے کے نوٹیفکیشن کے بعد فیصل مسجد جانے والے نمازیوں کو پولیس […]

ملک کے تمام ائیر پورٹس کے اندر رش ختم کرانے کے لیے ہدایات جاری

لاہور(اپنے نمائندے سے)ایوی ایشن ڈویژن نے کورونا وائرس کے حوالے سے حفاظتی اقدامات کرتے ہوئے ملک کے تمام ائیر پورٹس کے اندر رش ختم کرانے کے لیے ہدایات جاری کر دیں۔ ترجمان ایوی ایشن ڈویژن کے مطابق ائیرپورٹ آنے والوں کو بیرونی احاطے پر روکنے کی ہدایت کی گئی ہے جب کہ غیر متعلقہ افراد […]