mango

لاک ڈاؤن کی وجہ سے بادشاہ سلامت کی آمد بھی لیٹ ہوگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)موسمیاتی تبدیلی اور لاک ڈاؤن آم کی فصل پر بھی اثر انداز ہوا ہے اور اب پھلوں کے بادشاہ کی فصل تیار ہونے میں تاخیر کا سامنا ہے۔ پاکستان فروٹ اینڈ ویجی ٹیبل ایسوسی ایشن کی جانب سے وزارت تجارت کو خط بھجوایا گیا ہے جس میں آم کی ایکسپورٹ 20 مئی کے […]

جنوبی راجستھان میں واقع ایک گاﺅں

جنوبی راجستھان میں واقع ایک گاﺅں خالد خان ہمارے پڑوسی ملک بھارت مےں پپلانتری نامی اےک گاﺅں ہے۔ےہ گاﺅں جنوبی راجستھان کے ضلع راجسمند مےں واقع ہے۔گاﺅں پپلانتری کی آبادی تقرےباً آٹھ ہزار نفوس پر مشتمل ہے۔اس گاﺅں کے سر پنچ کا نام شےام سندر پالےوال ہے۔اس گاﺅں مےںکوئی لڑکی پےدا ہوتی ہے تو گاﺅں […]