Mansehra

مانسہرہ:سکول اسمبلی کے دوران لوہے کا پائپ بجلی کے تار سے ٹکرا گیا، ٹیچر اور3 طلبا جاں بحق

لاہور(ویب ڈیسک): صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع مانسہرہ کے علاقے کوائی کے ایک نجی سکول میں لوہے کا پائپ بجلی کے تار سے ٹکرانے سے ٹیچر اور 3 طلبا جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا، جب ٹیچر اور طلبا اسمبلی کے دوران لوہے کے پائپ پر جھنڈا چڑھا رہے تھے کہ وہ […]