market

لاہور،کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر متعدد دکانیں سیل

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے مارکیٹوں میں کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد نہ ہونے پر کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے متعدد دکانیں سیل کردیں۔ پنجاب میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافے کے بعد لاہور میں ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے مشترکہ آپریشن شروع کردیا۔ضلعی حکام اور پولیس افسران نے ایس او […]

کورونا،عالمی معیشت 3 فیصد سے زائد سکڑے گی:آئی ایم ایف

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مطابق کورونا وائرس کے باعث رواں سال کے دوران عالمی معیشت 3 فیصد سے زیادہ سکڑے گی۔ مینجنگ ڈائریکٹر آئی ایم ایف نے عالمگیر وبا کورونا کی وجہ سے معیشت پر مرتب ہونے والے اثرات کا جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ رواں سال کے دوران عالمی معیشت […]

نماز عید کے موقع پر ایس او پیز کا خیال رکھیں:ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم کے معاون خصوصی صحت ظفر مرزا کا کہنا ہےکہ مارکیٹوں میں عوام کا ہجوم ہے اور صورتحال میں نتائج جو بھی ہوں اس کے ذمہ دار عوام خود ہوں گے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ظفر مرزا نے کہا کہ 24 گھنٹوں میں نئے کیسز اور اموات کی تعداد تشویش […]

موبائل مارکیٹ کے تاجر نے عمارت سے چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)موبائل فون کے تاجر نے مارکیٹ کے چھٹے فلور سے مبینہ طور پر چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی۔ پولیس کا کہنا ہے متوفی دکاندار عابد الیاس میمن نے چھٹے فلور سے مبینہ طور پہ چھلانگ لگاکر کر خودکشی کی، متوفی کی دوسرے فلور پر موبائل کی دکان تھی اور عابد الیاس میمن اچھے کردار کا […]

حکومت بلوچستان نے سمارٹ لاک ڈاؤن کو 15 روز کیلئے بڑھادیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت بلوچستان نےصوبے میں سمارٹ لاک ڈاون کو 15 روز کے لیے بڑھادیا جو اب 2 جون تک برقرار رہے گا۔ بلوچستان میں موجودہ لاک ڈاون کی معیاد آج دوپہر بارہ بجے ختم ہوگئی تھی جس کی توسیع کے لیے محکمہ داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔لاک ڈاؤن کے دوران صوبے بھر میں تمام شاپنگ […]

ایس او پیز کی خلاف ورزی پردکانیں سیل ہونگی:ڈی سی عمرکوٹ

عمرکوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک)ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے والے دکانداروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی اور دکانیں سیل کی جائیں گی ، ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر عمرکوٹ ندیم الرحمان میمن نے ضلع عمرکوٹ کے تاجروں کو محکمہ داخلہ حکومت سندھ کی جانب سے موجودہ کورونا وائرس کی صورتحال میں چھوٹی سطح پر کاروبار […]

حجام کی دکان کیلئے بھی ایس او پیز بنائیں:سندھ ہائیکورٹ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ ہائیکورٹ نے صوبائی حکومت کو حجام کی دکانیں کھولنے کے لیے نظر ثانی کی ہدایت کردی۔ سندھ ہائیکورٹ میں لاک ڈاؤن میں چھوٹےدکانداروں کو کاروبار کی اجازت سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے سندھ حکومت کو حجام کی دکانیں کھولنے کے لیے نظر ثانی کی ہدایت کردی۔دورانِ سماعت جسٹس […]

ابھی فی الحال مارکیٹیں بند کرنے کا کوئی ارادہ نہیں:سعید غنی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا ہےکہ 21 رمضان سے مارکیٹیں بند کرنے کا کوئی ارادہ نہیں لیکن مارکیٹوں میں احتیاط نہ ہوئی تو بند کرنے کے سوا پھر کوئی چارہ نہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ تاجروں سے طے ہوا تھا کہ بغیر […]

انٹربینک میں ڈالر کاروبار کے اختتام پر مزید سستاہو گیا

کراچی(کامرس ڈیسک)کورونا وائرس کے باعث پوری دنیا کی معیشتیں شدید دباﺅ میں ہیں تاہم چند دن سے ڈالر کی قیمت اچانک آسمان کو چھونے کے بعد اب نیچے آنا شروع ہو گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر مزید سستاہو گیاہے ، ڈالر کی قیمت میں مجموعی طور […]

پنجاب کے بعد سندھ میں بھی رمضان بچت بازار نہ لگانےکا فیصلہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے بعد سندھ حکومت نے بھی کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر رمضان بچت بازار نہ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر زراعت سندھ اسماعیل راہو کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ہجوم کی وجہ سے کورونا وائرس مزید پھیلنے کا خدشہ ہے اس لیے صوبے بھر میں رمضان بچت بازار […]