markets

ایس او پیز کی خلاف ورزی،پنجاب کی متعدد مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ

کورونا سے بچاؤ کے لیے بنائی گئی ایس اوپیز پر عملدرامد نہ کرنے پر پنجاب کے کئی شہروں میں بڑی مارکیٹیں بند کر دی جائیں گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور، فیصل آباد اور راولپنڈی میں ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والی مارکیٹوں کے خلاف ایکشن چند گھنٹوں میں شروع ہو جائےگا۔ […]

لاک ڈاؤن میں نرمی سےکورونا مزید پھیلے گا:وزیر داخلہ بلوچستان

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر داخلہ بلوچستان ضیاء لانگو کا کہنا ہے لاک ڈاؤن میں نرمی سے صوبے میں کورونا وائرس پھیلنے کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔ ضیاءلانگو نے کہا کہ احتیاطی تدابیر پرعمل اور سماجی فاصلے برقرار رکھنے کی ضرورت پہلے سے بڑھ گئی ہے، عوام خریداری کرتے وقت احتیاطی تدابیر پرسختی سےعمل کریں۔ وزیرداخلہ بلوچستان نے […]

سندھ حکومت کا ہفتہ اور اتوار کو مارکیٹیں کھولنے کا اعلان

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ حکومت نے سپریم کورٹ کے حکم پر ہفتہ اور اتوار کر بھی مارکیٹیں کھولنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نےکہا کہ پورا ہفتہ مارکیٹیں کھولنےکے سپریم کورٹ کے حکم پر عمل کرنے کے پابند ہیں لہٰذا عدالتی حکم کے مطابق ہفتے اور اتوارکو […]

سپریم کورٹ کا پورا ہفتہ مارکیٹیں کھلی رکھنے کا حکم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے ہفتے اور اتوار کو بھی ملک کی تمام چھوٹی مارکیٹیں کھلی رکھنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 5 رکنی لارجر بنچ کورونا ازخود نوٹس کیس کی سماعت کررہا ہے۔ اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے بذریعہ وڈیو لنک کراچی […]

سندھ کے تاجروں کا آج سے تمام مارکیٹیں کھولنے کا اعلان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ حکومت سے تاجر رہنماؤں کے مذاکرات ناکام ہوگئے جس کے بعد تاجروں نے آج سے تمام مارکیٹیں کھولنے کا اعلان کردیا۔ کمشنر آفس کراچی میں سندھ کے وزراء کی تاجر تنظیموں کے رہنماؤں سے ملاقات ہوئی اس دوران مطالبات نہ ماننے پر تاجر رہ نما احتجاجاً مذاکرات چھوڑ کر آگئے۔میڈیا سے گفتگو کرتے […]

ایس او پیز کی خلاف ورزی،لاہور میں متعدد مارکیٹس سیل

لاہور(نمائندہ آفتاب)ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر پولیس نے لاہور میں بھی متعدد مارکیٹس سیل کردیں۔ لاہور میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ضلعی انتظامیہ نے متعدد مارکیٹس سیل کردی ہیں، لاہور کی شاہ عالم مارکیٹ کے داخلی راستے پر بیریئر لگادیے گئے اور لوگوں کو اندر جانے سے روک دیا […]

سندھ حکومت کا پبلک ٹرانسپورٹ اور چھوٹی مارکیٹیں کھولنے کا فیصلہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ حکومت نے اندرونِ شہر ٹرانسپورٹ سروس بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم انٹراسٹی ٹرانسپورٹ کی بحالی کے لیے ایس اوپی بنائی جائے گی۔ ذرائع سندھ حکومت کے مطابق وفاقی وزیر اسدعمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے اجلاس میں سندھ حکومت نے اپنی تجاویز پیش کیں، اجلاس میں وزیر […]

تاجر یکم رمضان سے تمام مارکیٹیں کھولنے پر بضد

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت سندھ کی سخت پابندی کے باوجود کراچی کے تاجر یکم رمضان سے تمام مارکیٹیں کھولنے پر بضد ہیں۔ گزشتہ روز سربراہ کراچی تاجر اتحاد نے حکومت سندھ کو کاروبار کھولنے سے متعلق دو روز میں فیصلہ کرنے کا الٹی میٹم دیا تھا۔سربراہ کراچی تاجر اتحاد عتیق میر نے کہا تھا کہ کورونا پھیلانے […]

عوام کی زندگیوں کا تحفظ پہلی ترجیح ہے: عثمان بزدار

لاہور(نمائندہ آفتاب)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ صوبے میں صرف کم رسک والی انڈسٹریز کو کھولنے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ عوام کی زندگیوں کا تحفظ پہلی ترجیح ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے لاہور، شیخوپورہ اور گردونواح کے شہروں کا فضائی دورہ کرتے ہوئے مارکیٹوں اور کمرشل سینٹرز کی بندش کا مشاہدہ […]