martyred

کوئٹہ،انچارج بولان میڈیکل کمپلیکس بھی کورونا وائرس سے شہید

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)انچارج بولان میڈیکل کمپلیکس ٹراما سینٹر بھی کورونا وائرس سے شہید ہوگئے۔ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے بولان میڈیکل کمپلیکس کے ٹراما سینٹر کے انچارج ڈاکٹر زبیر خان کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑتے ہوئے شہید ہوگئے۔ترجمان بی ایم سی کے مطابق ڈاکٹر زبیر خان کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ چند روز […]

کورونا کیخلاف جنگ،پاک فوج کے میجر اصغر شہید

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کا میجر کورونا وائرس کے خلاف کے خلاف جنگ میں فرائض انجام دیتے ہوئے شہید ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل کے مطابق میجر محمد اصغر طورخم بارڈر پر افغانستان جانے والوں کی سکریننگ کی ذمے داریاں ادا کر رہے تھے۔ڈی جی آئی […]

کورونا،شہید ڈاکٹرز کے اہلخانہ کو نوکریاں دی جائیں:بلاول زرداری

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ بدقسمتی سے ابتدائی طور پر نافذ ہونے والے بہترین لاک ڈاؤن کو وفاقی حکومت نے سبوتاژ کردیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے ویڈیو لنک کے ذریعے پنجاب کی طبی تنظیموں کے نمائندگان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں […]

بھارتی فورسز نے برہان وانی کے جانشین ریاض نائیکوں کو بھی شہید کردیا

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں درندہ صفت بھارتی فورسز کی جانب سے بربریت کاسلسلہ کورونا لاک ڈاون اور ماہ مقدس کے باوجود جاری ہے۔ برطانی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق تازہ ترین کارروائی میں بھارتی فورسز نے شہید برہان وانی کے جانشین ریاض نائیکوں کو بھی شہید کردیا ہے۔ بی بی سی کے مطابق […]

کراچی میں پہلا پولیس اہلکار کورونا وائرس سے لڑتے ہوئے شہید

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کا پہلا پولیس اہلکار کورونا وائرس سے لڑتے ہوئے شہید ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق کچھ روز قبل ایس ایس پی سٹی آفس میں اہلکاروں کا کورونا ٹیسٹ کرایا گیا تو اس دوران اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) انور سمیت کچھ اہلکاروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔ ٹیسٹ نتائج مثبت آنے […]

بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ،1 فوجی اور دو خواتین شہید

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے خود کار ہتھیاروں سے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں پاک فوج کا لانس نائیک شہید ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے ایل او سی […]

قابض بھارتی فوج نے 1 روز میں 7 کشمیریوں کو شہید کردیا

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر قابض بھارتی افواج نے ایک روز میں 7 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ضلع کلگام کے علاقے میں محاصرے کے دوران گھر گھر تلاشی کی آڑ میں 24 گھنٹوں کے اندر مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو فائرنگ کرکے شہید کردیا۔رپورٹ کے مطابق اس […]

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 4 کشمیری شہید

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں مزید 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں کے علاقے ملہورا میں بھارتی فوجی اہلکاروں نے سرچ آپریشن کی آڑ میں کارروائی کرتے ہوئے 4 نوجوانوں کو شہید کردیا۔ علاقے میں ریاستی دہشت […]

شمالی وزیرستان حملہ،1 اہلکار شہید، 5 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی وزیرستان میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کے دوران بھرپور جوابی کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک جب کہ ایک اہلکار شہید ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ کے مغرب میں 10 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع چیک پوسٹ پر دہشتگردوں […]

ایل او سی پر بھارتی فائرنگ،ایک بچہ شہید اور 4 شہری زخمی

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)لائن آف کنٹرول پر بھارتی فورسز کی مسلسل سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیاں جاری ہیں جس کے نتیجے میں ایک بچہ شہید اور 4 شہری زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران بھارتی فورسز نے ایل او سی پر سیز فائر معاہدے […]