Maryam Nawaz

جیل جانے سے نہیں ڈرتی، مریم نواز

لاہور:سابق وزیراعظم عمران خان کی صاحبزادی نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز نے نیب کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں ضمانت کے خلاف درخواست پر ردعمل دیتےہوئے کہا ہے دو بار گرفتار ہوچکی ہوں، تیسری بار بھی جیل جانے سے نہیں ڈرتی، حکومت سے کہا ہے کہ عدلیہ اور نیب کے پیچھے کیوں چھپتے […]

صدارتی آرڈیننس ردی کا ٹکڑا بن گیا توخفیہ کیمروں والے مستری لے آئے، مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدرمریم نواز کا کہنا ہے کہ صدارتی آرڈینینس ردی کا ٹکڑا بن گیا تو خفیہ کیمروں والے مستری لے آئے۔مسلم لیگ (ن) کی نائب صدرمریم نوازنے کہا کہ عادی، سند یافتہ ووٹ چور ہر بار ووٹ چوری کا نیا طریقہ ڈھونڈ کر لاتا ہے مگر رنگے ہاتھوں پکڑا جاتا […]

کسی سے ڈرتی نہیں،پارٹی سے پیچھے نہیں ہٹوں گی:مریم نواز

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پارٹی نے آگے آکر کردار اداکرنے کو کہا تو پیچھے نہیں پائیں گے۔ مریم نواز اسلام آباد میں شاہد خاقان عباسی کے گھر پہنچیں اور انہیں نیب کیس میں رہائی پر مبارک باد دی۔ کیپٹن (ر) محمد صفدر اور سینیٹر پرویز […]

پیپلزپارٹی نے مسلم لیگ ن پر سنگین سوالات اٹھادیے

لاہور(ویب ڈیسک): چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی زیرصدارت لاہورمیں پارٹی رہنماؤں کا اہم مشاورتی اجلاس ہوا جس میں پی پی پی قیادت نے ن لیگ کے بطوراپوزیشن کردارپرگہرے سوالات اٹھادیے. بلاول بھٹو کے ترجمان مصطفی نواز کھوکھر نے کہا لیگی لیڈر شپ باہر ہے جبکہ اپوزیشن لیڈر منظر سے غائب ہیں، مریم نواز خاموش ہیں، […]

نوازشریف نے تمام حالات و واقعات کو تحریری شکل دیدی

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم اورمسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نوازشریف نے آپریشن سے قبل اپنے ساتھ پیش آنیوالے تمام حالات و واقعات اورسیاسی معاملات کو تحریری شکل دیدی ہے اور دستاویزکو خاندان کے سپردکردیا گیا ہے. سابق وزیر اعظم اگلے چند دنوں میں اہم شخصیات جن میں سینئر صحافی بھی شامل ہیں سے […]

وزیراعظم عمران خان نے مہنگائی سے متعلق اہم اجلاس طلب کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم کے زیر صدارت حکومتی اور پارٹی ترجمانوں کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے جس میں پی ٹی آئی کے سینئر شریک ہوں گے۔ اجلاس میں ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے عوام کو ریلیف دینے سے متعلق تجاویز پر غور کیا جائے گا۔ اجلاس میں اشیائے […]

مریم نوازکی بیرونِ ملک جانے کی امیدوں پر پانی پھر گیا

لاہور(ویب ڈیسک): مریم نواز کے بیرون ملک جانے کی اجازت کے لیے درخواست پر سماعت کرنے والا لاہور ہائیکورٹ کا 2 رکنی بینچ تحلیل ہو گیا، ہائیکورٹ نے نیا بینچ تشکیل دے دیا ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کی درخواستوں پر سماعت کے لیے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں نیا […]

” مریم نوازکی لندن آمد کے بعد آپریشن کرواؤں گا “

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم نوازشریف نے اپنی سرجری مریم نواز کی لندن آمد سے مشروط کر دی، ان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کا کہنا ہے کہ کارڈیک انٹروینشن نوازشریف کی زندگی موت کا مسئلہ ہے، مریم نواز کا لندن موجود ہونا انتہائی ضروری ہے۔ نوازشریف نے کارنری انٹروینشن کی اپائنٹمنٹ موخر کر دی، ڈاکٹر […]

” شہبازشریف اور مریم نواز کیخلاف مزید دوکیس آنیوالے ہیں “

لاہور(ویب ڈیسک): شیخ رشید نے کہا ہے کہ بہت سی افواہیں چل رہی ہیں لیکن کچھ نہیں ہوگا، شہباز شریف اور مریم نواز کے 2 نئے کیسز آنے والے ہیں، نواز شریف کو واپس آنے میں کوئی دلچسپی نہیں، پہلے ہی کہا تھا نواز شریف باہر جا رہے ہیں، زرداری بھی جیل سے نکلیں گے۔ […]

حکومت نے مریم نوازکا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کا فیصلہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی وفاقی حکومت نے پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز […]