Maryam Nawaz

نواز شریف کی جیل میں وکلاء سے مشاورت، نئی حکمت عملی سامنے آگئی

راولپنڈی (ویب‌ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی اڈیالہ جیل میں اپنے وکلائ سے ملاقات ہوئی جس میں خواجہ حارث اورامجد پرویز سمیت پانچ رکنی لیگل ٹیم نے ایون فیلڈ ریفرنس کیس کے فیصلے کیخلاف نئی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا. وکلائ نے مریم صفدر سمیت کیپٹن (ر) صفدر سے بھی ملاقات کی. وکلائ […]

مریم نوازکی سرپرستی میں چلنے والے ن لیگ کے سوشل میڈیا سیل کو تنخواہیں کہاں سے دی جاتی تھیں ،اہم انکشاف

لاہور(ویب ڈیسک): قومی احتساب بیوروکے زیرِحراست سابق وزیراعظم نوازشریف کے پرنسپل سیکرٹری فوادحسن فوادنے دورانِ تفتیش انکشاف کیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازکی زیرِ نگرانی چلنے والا سوشل میڈیا سیل کو تنخواہیں قومی خزانے سے دی جاتی تھیں اس حوالے سے تین سابق وزراء کو بھی […]

وزیراعظم ہاؤس کی شاہانہ زندگی سے اڈیالہ جیل کا سفر، مریم نوازکی ہمت ایک ہی رات میں جواب دے گئی

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد، رائیونڈکے عالیشان محلات اور لندن کے لگژری فلیٹس میں زندگی گزارنے والی سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازکی ہمت ایک ہی رات میں عام خواتین کیساتھ اڈیالہ جیل میں گزارنے کے بعد جواب دے گئی ہے۔ مقامی اخبارکے مطابق جیل کا کھانا کھانے اور چائے پینے سے مریم […]

مریم نوازنے بی کلاس جیل میں رہنے سے انکارکرکے سب کو حیران کردیا، کس طرح کی جیل میں رہنا چاہتی ہیں، اہم بیان

لاہور(ویب ڈیسک): ملک کئے تین بار وزیر اعظم رہنے والے مسلم لیگ(ن) کے قائدمیاں نواز شریف کو اڈیالہ جیل میں ’اے ‘کلا س نہ مل سکی اور انھیں ’بی ‘ کلاس قیدیوں کی سہولیات دی گئی ہیں جبکہ مریم نواز کی جان سے سہالہ ریسٹ ہاؤس جانے سے انکار کے بعد انھیں اڈیالہ جیل میں […]

نوازشریف کی فلائٹ دبئی میں مزید تاخیر کا شکارہوگئی، مریم نوازکو اس تاخیر میں بھی سازش کی بوآنے لگی

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز جوکہ اپنے والد کے ساتھ لندن سے پاکستان میں گرفتاری دینے کے لیے آرہی ہیں جہازدبئی پہنچ چکاہے لیکن ابھی تک وہاں سے پاکستان کے لیے روانہ نہیں ہوسکا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق جہازڈیڑھ گھنٹے کی تاخیر کا شکارتھا لیکن مریم نوازکا کہنا ہے کہ ایسی […]

خوشی ہے صفدر نے یہ اقدام شیر کی طرح کیا، مریم نواز نے نیا بیان جاری کردیا

لندن (ویب ڈیسک) نیب کی جانب سے کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری پر مریم نواز کا کہنا تھا کہ خوشی ہے کہ صفدر نے شیر کی طرح گرفتاری دی، مجھے بے نظیر سے نہ ملایا جائے میری اپنی الگ پہچان ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ کوئی بھی قربانی دینا پڑی تو دیں گے […]

مریم نوازکا نوازشریف کے ہمراہ دس دن میں وطن واپس آنے کا اعلان کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازنے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی اپنے وکلاء سے مشاورت جاری ہے اور وہ وکیلوں کے بتائے دس دن سے پہلے پاکستان واپس آجائیں گے۔ ان کا مزید کہنا تھاکہ وہ برطانیہ سے معاونت لینے کے حوالے سے بھی سوچ […]

احتساب عدالت کے فیصلے کے بعد عوام سڑکوں پر کیوں نہیں نکلے، مریم نواز لیگی رہنماؤں پر برہم، کھری کھری سنادیں

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز پاکستان مسلم لیگ ن کے عہدیداروں اور پارٹی ٹکٹ ہولڈرز پر کافی برہم ہیں احتساب عدالت نے نوازشریفک کو دس سال، مریم نوازکو سات سال اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو ایون فیلڈ کیس میں ایک سال کی قید کی سزاسنائی لیکن پورے ملک کے طول وعرض […]

این اے 127: مریم نوازکی جگہ کس لیگی شخصیت کو میدان میں اتاراجارہا ہے اعلان ہوگیا

لاہور(ویب ڈیسک): احتساب عدالت کی جانب سے سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازکو ایون فیلڈریفرنس میں سات سال قید بامشقت سزا اور دس سال کے لیے نااہل کردیا گیا ہے جس کی وجہ سے این اے ایک سو ستائیس میں ن لیگ کافی مشکلات کا شکارہوگئی ہے کہ ان کی جگہ کونسی لیگی شخصیت […]