قوم ملک کیلئے کسی قربانی سے پیچھے نہیں ہٹے گی:شبلی فراز4>
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ جو اپنے بیانیے سے وفا نہ کرسکے وہ عوام سے کیا وفا کریں گے۔ شبلی فراز نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ آج کے دن پاکستان کو اسلامی دنیا کی واحد ایٹمی طاقت بننے کا اعزاز حاصل ہوا۔ ہماری ایٹمی قوت پاکستان […]