Maryam

چوہدری نثارنے بالآخر چپ کا روزہ توڑدیا، نوازشریف کو کھری کھری سنادیں، آزادالیکشن لڑنے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیرداخلہ اورشریف خاندان کے دیرینہ ساتھی چوہدری نثارعلی خان نے بالآخر چپ کا روزہ توڑدیا ہے اور کہا ہے کہ ایسا شخص جو عورت راج کا مخالف تھا لیکن اب اس نے اپنی بیٹی کو پارٹی پر مسلط کردیا ہے۔ میرے پاس ناقابلِ تردید ثبوت ہیں اگر سامنے لے آؤں تو نوازشریف […]

مریم نواز لاہور کے کس تاریخی حلقے سے الیکشن لڑینگی اور پی ٹی آئی مقابلے میں کس دبنگ خاتون کو میدان میں اتاررہی ہے

لاہور(ویب ڈیسک): لاہور میں پاکستان مسلم لیگ ن کی ٹکٹوں کی تقسیم کا عمل تقریباََ مکمل ہوچکاہے۔ اس ضمن میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز لاہورکے حلقے این ایک سو پچیس سے الیکشن لڑینگی جس کے لیے انہوں نے کاغذاتِ نامزدگی بھی حاصل کرلیے ہیں۔ پاکستان تحریکِ انصاف […]

کیا مریم نواز کتا ب کے سلسلے میں ریحام خان سے ملتی رہیں، احتساب عدالت کے باہر مریم نواز نے غیر متوقع جواب دیدیا

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز جب احتساب عدالت میں پیشی کے بعد باہر آئے تو صحافی نے سوال کیا کہ آپ ریحام خان سے ملی ہیں تو مریم نواز نے کہا کہ چھوڑیں اسے اور بات کی تصدیق یا تردید کیے بغیر روانہ ہوگئیں۔یادرہے کہ پی ٹی آئی نے […]

خواجہ آصف کی سپریم کورٹ سے نااہلی کا خاتمہ، مریم نواز نے نیابیان جاری کرکے سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑاکردیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان مسلم لیگ (ر) کی مرکزی رہنما مریم نواز نے خواجہ آصف نا اہلی کیس کو کالعدم قرار دئیے جانے پر کہا ہے کہ ظلم و ناانصافی کو ایک دن مٹنا ہی ہوتا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے سپریم کورٹ کی جانب سے دئیے گئے فیصلے پر خواجہ […]

ووٹرکو عزت دو کے بعد شوہر کو عزت دو کا نعرہ سیاسی مارکیٹ میں،صحافیوں کی کیپٹن ریٹائرڈ صفدرسے چھیڑ چھاڑ

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نوازکے بعد ان کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدراعوان نے آج ایون فیلڈ کیس میں اپنا بیان ریکارڈ کروایا۔ مریم نواز اپنے والد کے بیان قلمبندکرواتے وقت تو موجود رہی تھیں لیکن جب شوہر کی باری آئی تو تمام سیاسی قیادت کیساتھ کوئی بھی ان کے […]