Mastung

انٹرنیشنل میڈیا کا نوازشریف، مریم نوازکی گرفتاری اورسانحہ مستونگ پر زبردست کوریج اور ردِعمل

لاہور(ویب ڈیسک): امریکہ، بھارت اور برطانیہ سمیت عالمی میڈیا نے سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم نواز کی وطن واپسی پر گرفتاری کو شہ سرخیوں میں شائع کیا ہے۔بھارت کے تین اہم اخبارات دی انڈین ایکسپریس، دی ہندو اور دی ہندوستان ٹائمز نے اسے پہلی خبر کے طور پر شائع کیا […]

چیف آ ف آرمی سٹاف شہدائے مستونگ سانحہ کے نمازِ جنازہ میں شرکت کے لیے بلوچستان پہنچ گئے

لاہور(ویب ڈیسک): چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ شہدائے مستونگ سانحہ کے نمازِ جنازہ میں شرکت کے لیے ساروان ہاؤس پہنچ گئے ہیں جہاں وہ سراج رئیسانی کے نمازِ جنازہ میں شرکت کرینگے۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ عاصم سلیم باجوہ کیساتھ ساروان ہاؤس میں سراج رئیسانی کے بھائیوں […]

ہارون بلور ، اکرم درانی کے بعد ملکِ پاکستان کے ایک اور اہم سیاسی رہنماء کے قافلے پر حملہ ، ہسپتال منتقل

لاہور(ویب ڈیسک): نجی چینل کے مطابق بی اے پی رہنماء سراج رئیسانی پر مستونگ کے علاقے میں حملہ ہواہے جس میں وہ خود زخمی ہوگئے ہیں ۔ دھماکے کے بعد سراج رئیسانی کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ گزشتہ تین دنوں میں یہ تیسرا اور آج کا دوسراحملہ ہے جس میں سیاسی رہنماؤں کو […]