Media Talk

پاکستانی انجینئر کا کارنامہ، پورٹیبل وینٹی لیٹر تیار کرلیا

حیدر آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی انجینئر نے سستاخود کار پورٹیبل (سفری) وینٹی لیٹر تیار کر لیا ہے۔ سندھ کے شہر حیدرآباد میں امریکی ریاست کیلی فورنیا سے تعلیم حاصل کرنے والے انجینئر علی مرتضیٰ سولنگی نے ایک نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ انھوں نے سستا ترین اور خودکار پورٹ ایبل وینٹی لیٹر […]

آج سیاست کا نہیں کورونا سے لڑنے کا وقت ہے:سعد رفیق

لاہور(نمائندہ آفتاب)مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ قومی اتفاق رائے سے احتساب کا نیا ادارہ بنانا ہو گا۔ لاہور میں جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے سعد رفیق نے کہا کہ آج سیاست کا نہیں کورونا وائرس سے لڑنے کا […]

تفتان سے آنے والے لوگ حکومت کے لیے پریشانی کا سبب نہیں ہیں:سعید غنی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا ہےکہ تفتان سے آنے والے لوگ حکومت کے لیے پریشانی کا سبب نہیں ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی نےکہا کہ اگرلوگ اپنےگھروں میں رہتے تو قرنطینہ مراکز نہ بنانے پڑتے، کسی میں کورونا کی علامات ظاہر ہوتی ہیں تو وہ گھر میں رہ […]

” گٹرکی باتیں گٹرمیں چھوڑ دیں ” بلاول کا شیخ رشید سے متعلق تبصرہ

لاہور(ویب ڈیسک): چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی نے وفاقی وزیربرائے ریلوے شیخ رشید سے متعلق سوال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ گٹرکی باتیں گٹرمیں چھوڑ دیں. شیخ رشید ہر سلیکٹڈ حکومت میں آتے ہیں، وہ ہمیشہ سلیکٹڈ وزیر رہیں گے، حیرانی کی بات ہے شیخ رشید ابھی تک وفاقی وزیر ہیں، گزشتہ دور میں حادثے […]

” مسائل کا واحد حل شفاف انتخابات ہیں “

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا ہے کہ مسائل کا واحد حل شفاف انتخابات ہیں، ان ہاؤس تبدیلی سے کھچڑی پکے گی جس سے نظام نہیں چلے گا. پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ ان ہاؤس تبدیلی سے کھچڑی پکے گی۔ […]