Media

پنجاب کے وزیر اقلیتی امور کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے وزیر برائے انسانی حقوق و اقلیتی امور اعجاز عالم آ گیسٹن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کرتے ہوئے اعجاز عالم نے کہا کہ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی خبر صوبائی وزیر نے اپنے فیس بک […]

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نیب میں پیش ہوگئے

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نیب راولپنڈی میں پیش ہوگئے۔ وزیراعلیٰ سندھ کی پیشی کے موقع پر نیب اولڈ ہیڈ آفس کے باہر سکیورٹی کے سخت انتظامات تھے اور پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے۔نیب نے وزیراعلیٰ سندھ کو سولر لائٹس کیس میں غیر قانونی ٹھیکے دینے اور سندھ روشن پروگرام کے […]

لاہور پولیس نے رانا ثناء اللہ کی گاڑی تلاشی کیلئے روک لی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور پولیس نے مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ کی گاڑی کو تلاشی کے لیے روک لیا۔ رانا ثناء اللہ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی لاہور ہائیکورٹ میں پیشی کے لیے جا رہے تھے کہ لاہور پولیس نے ریگل چوک پر ان کی گاڑی کو روک لیا۔پولیس اہلکاروں کا […]

ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے بلوچستان کورونا وائرس میں مبتلا

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان میں پچھلے 3 ماہ سے کورونا کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے عمران زرکون خود کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے بلوچستان عمران زرکون نے میڈیا کو بتایا کہ طبعیت ناساز ہونے پر انہوں نے کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرایا جو […]

جسٹس قاضی فائز کے وکلاء کا فروغ نسیم کے پیش ہونے پر اعتراض

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے وکلاء نے صدارتی ریفرنس کے معاملے پر سپریم کورٹ میں آئینی درخواست میں سابق وزیر قانون فروغ نسیم کے بطور وکیل پیش ہونے پر اعتراض کر دیا۔ جسٹس قاضی فائز عیسی کی صدارتی ریفرنس کے خلاف آئینی درخواست کی سماعت آج ہو گی۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ […]

مسجد نبوی کو عام نمازیوں کیلئے کھولنے کی اجازت دیدی گئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کورونا لاک ڈاؤن کے باعث گزشتہ دو ماہ سے بند مسجد بنوی ﷺ کو عام نمازیوں کے لیے کھولنے کی اجازت دیدی۔ سعودی میڈیا کے مطابق مسجد نبوی ﷺ میں 31 مئی سے عام نمازیوں کے داخلے کی اجازت ہوگی اور خادمین الحرمین الشریفین نے اس […]

یورپ نے کورونا کے مریضوں پر ملیریا کی دوا کا استعمال روک دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)یورپی ممالک نے کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کے لیے ملیریا کی دوا کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی ممالک کی حکومتوں نے کورونا وائرس کے علاج کے لیے محتاط انداز میں استعمال کی جانے والی ملیریا کی دوا ہائیڈروکسی کلوروکوئن کو کووڈ 19 کے مریضوں […]

شوکت خانم ہسپتال،جدید ترین ریڈیو تھراپی سے کینسر کے علاج کا آغاز

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کے شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال میں کینسر کا علاج جدید ترین ٹیکنالوجی ریڈیو تھراپی سے شروع ہو گیا۔ شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کے چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر عاصم یوسف نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ریڈیو تھراپی کے لیے 70 کروڑ روپے کی لاگت سے جدید ترین […]

حکومت کا ملک کے تمام بڑے ائیر پورٹ ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے ملک کے تمام بڑے ائیر پورٹ ٹھیکے پر دینے کا اصولی فیصلہ کیا ہے تاہم اس کا حتمی فیصلہ وفاقی کابینہ کی منظوری سے کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق ملک کے تمام ایئرپورٹس ٹھیکے پر دینے کی سمری منظوری کے لئے منگل کو وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پیش […]

سندھ کے تاجروں کا آج سے تمام مارکیٹیں کھولنے کا اعلان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ حکومت سے تاجر رہنماؤں کے مذاکرات ناکام ہوگئے جس کے بعد تاجروں نے آج سے تمام مارکیٹیں کھولنے کا اعلان کردیا۔ کمشنر آفس کراچی میں سندھ کے وزراء کی تاجر تنظیموں کے رہنماؤں سے ملاقات ہوئی اس دوران مطالبات نہ ماننے پر تاجر رہ نما احتجاجاً مذاکرات چھوڑ کر آگئے۔میڈیا سے گفتگو کرتے […]