Mehar Iqbal Anjum

سعودیہ میں پاکستانیوں کیخلاف آپریشن کا مذموم پروپیگنڈہ

سعودیہ میں پاکستانیوں کیخلاف آپریشن کا مذموم پروپیگنڈہ تحریر:مہر اقبال انجم ترک صدر رجب طیب اردوان پاکستان کے دو روزہ دورے پر آئے، انہوں نے پاکستان کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا، اہم معاہدے اور مفاہمتوں کی یادداشتوں پر دستخط ہوئے،پاک ترک بزنس کونسل کی تقریب ہوئی، وزیراعظم عمران خان، صدر مملکت سے […]

آٹے کا بحران، ذمہ دار کون؟

آٹے کا بحران، ذمہ دار کون؟ مہر اقبال انجم تبدیلی کے نام پر آنے والی حکومت نے عوام کو کیا تبدیلی دی یہ ڈیڑھ برس میں ہی سب کچھ سامنے آ گیا، بلندو بانگ دعوے اور حقیقت میں کچھ اور، غریب عوام نئے پاکستان میں جینے کو ترس گئے،مہنگائی میں دو سو فیصد اضافہ ہوا […]

دنیا کے خوبصورت ترین پہاڑوں کا مرکز پاکستان

دنیا کے خوبصورت ترین پہاڑوں کا مرکز پاکستان مہر اقبال انجم پہاڑوں کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لئے پہاڑوں کا عالمی دن ہر سال ۱۱ دسمبر کو منایا جاتا ہے،وطن عزیزپاکستان کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو اور نانگا پربت سمیت متعدد پہاڑی سلسلے پاکستان میں […]

سعودی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان

سعودی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان تحریر:مہر اقبال انجم سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود پاکستان کے اپنے پہلے دورے پر آئے، ان کی وزیراعظم عمران خان، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقاتیں ہوئیں، یہ دورہ اس صورتحال میں ہواجب کوالالمپور کانفرنس میں پاکستان نے شرکت نہیں کی اور اس […]

مودی بھارت کے لئے گورباچوف کی مانند

مودی بھارت کے لئے گورباچوف کی مانند تحریر:مہر اقبال انجم بھارت بھر میں متنازعہ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے،بھارتی حکومت نے توڑ پھوڑ کا الزام لگا کر مظاہرین کی پراپرٹیز ضبط کرنا شروع کر دیں۔ پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں کے دوران اب تک 26 افراد ہلاک اور سینکڑوں […]

او آئی سی کے متبادل پلیٹ فارم کے خدشات اور سعودی موقف

او آئی سی کے متبادل پلیٹ فارم کے خدشات اور سعودی موقف مہر اقبال انجم ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں ہونے والی کانفرنس جس کے میزبان ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد ہیں میں پاکستان کا کوئی بھی نمائندہ شریک نہیں ہوا۔ وزیراعظم عمران خان نے ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کو ٹیلی فون پر اپنے […]