Meidcal RReport

پنجاب حکومت نے نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ مسترد کردی

لاہور(ویب ڈیسک): نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کے معاملے پر پنجاب حکومت نے پہلی میڈیکل رپورٹ کو مسترد کر کے اعتراضات لگا دئیے۔ محکمہ داخلہ نے تازہ میڈیکل رپورٹس فوری طور پر بھجوانے کا حکم دے دیا۔ پنجاب حکومت اور شریف فیملی میں خط و کتابت جاری ہے۔ نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث […]