Minister

اس ماہ آکسیجن سپلائی کیساتھ 1 ہزار بیڈز یقینی بنائینگے:اسد عمر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت رواں ماہ آکسیجن سپلائی کے ساتھ ایک ہزار بیڈزیقینی بنائےگی۔ ملک میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جس کے باعث ہسپتالوں میں مریضوں کے لیے وینٹی لیٹرز اور بستروں کی قلت […]

پنجاب کے وزیر اقلیتی امور کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے وزیر برائے انسانی حقوق و اقلیتی امور اعجاز عالم آ گیسٹن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کرتے ہوئے اعجاز عالم نے کہا کہ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی خبر صوبائی وزیر نے اپنے فیس بک […]

وزیر صحت سندھ عذرا کی نند کا کورونا کی وجہ سے انتقال

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی نند کورونا وائرس سے چل بسیں۔ صوبائی وزیر برائے پارلیمانی امور مکیش چاولہ نے بتایا کہ وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو کی نند کورونا وائرس سے متاثر تھیں جو جانبر نہ ہو سکیں اور خالق حقیقی سے جا ملیں۔ مکیش چاولہ کے مطابق نند کے انتقال کی […]

داتا دربار کے ایڈمنسٹریٹر کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

لاہور: داتا دربار کے ایڈمنسٹریٹر ذوالقرنین کچھی کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔ ذرائع کے مطابق ذوالقرنین کھچی کو 28 مئی کو کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد نجی ہسپتال داخل کروایا گیا تھا۔ ذوالقرنین کھچی کافی عرصے سے آنت کے عارضے میں بھی مبتلا تھے، ان کی بڑی آنت کے آپریشن کے بعد […]

ہمیں احتیاط کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیے:فواد چوہدری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ متعدد ارکان پارلیمنٹ براہ راست سیشن کے بعد کورونا کاشکار ہوچکے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ ایک ہفتے میں کورونا صوبائی وزیر سمیت 4 ارکان اسمبلی کی جان لے چکا ہے اور 18 کے قریب ارکان اسمبلی […]

پنجاب ٹیکنیکل بورڈ نے امتحانی فیسوں میں 40 فیصد کمی کردی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن نے امتحانی فیسوں میں 40 فیصد کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ترجمان پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کے مطابق 40 فیصد کمی کے ساتھ داخلہ فیسیں 15 جون تک جمع کرائی جا سکتی ہیں۔ تمام ریگولر طلبہ کو حکومتی پالیسی کے مطابق پروموٹ کیا جائے گا جب کہ […]

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی میاں جمشیدکورونا کے باعث انتقال کر گئے

پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی میاں جمشید الدین کاکا خیل کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے۔ ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے رکن اسمبلی میاں جمشید الدین ایک ہفتے سے اسلام آباد کے ہسپتال میں زیر علاج تھے اور تین روز سے وینٹی لیٹر پر تھے۔میاں جمشیدالدین کاکا […]

سندھ بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت دیدی گئی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ حکومت نے صوبے بھر میں اندرون شہر ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت دے دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیرٹرانسپورٹ اویس شاہ اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد سندھ حکومت نے اندرون شہر ٹرانسپورٹ کھولنے کی اجازت دی۔اویس شاہ نے مذاکرات کامیاب ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ شہر […]

سکول کھولنے کا فیصلہ تاحال نہیں ہوا:وزیر تعلیم سندھ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہےکہ سکول واحد جگہ ہوگی جو ہم سب سے آخر میں کھولیں گے۔ میڈیا نیوز کے مطابق ایک بیان میں سعید غنی کا کہنا تھا کہ سکولوں کے کھولنے سے متعلق ابھی فیصلہ نہیں ہوا ہے، اس صورت حال میں اگر ہم سکول کھول بھی دیں تو […]

جسٹس قاضی فائز کے وکلاء کا فروغ نسیم کے پیش ہونے پر اعتراض

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے وکلاء نے صدارتی ریفرنس کے معاملے پر سپریم کورٹ میں آئینی درخواست میں سابق وزیر قانون فروغ نسیم کے بطور وکیل پیش ہونے پر اعتراض کر دیا۔ جسٹس قاضی فائز عیسی کی صدارتی ریفرنس کے خلاف آئینی درخواست کی سماعت آج ہو گی۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ […]