ministry

نئی 120احتساب عدالتوں کی قیام میں مالی مسائل کا سامنا ہے ،وزرارت قانون

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزرات قانون نے نئی عدالتوں کے قیام کے حوالے سے کہاہے کہ نئی عدالتوں کے قیام میں مالی مسائل رکاوٹ ہیں وزارت قانون نے 120 احتساب عدالتوں کے قیام سے متعلق اپنا جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ نئی عدالتوں کے قیام میں مالی […]

وزارت خارجہ کےافسروں کیخلاف نیب ریفرنس کی منظوری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی احتساب بیورو (نیب) نے وزارت خارجہ کےافسروں اور اہلکاروں کیخلاف ریفرنس دائرکرنےکی منظوری دے دی۔ چیئرمین نیب جاویداقبال کی زیرصدارت نیب ایگزیکٹوبورڈکااجلاس ہوا جس میں وزارت خارجہ کےافسروں اور اہلکاروں کیخلاف ریفرنس دائرکرنےکی منظوری دے دی گئی۔ملزموں پرجکارتہ میں پاکستان سفارت خانے کی عمارت فروخت کرکے قومی خزانےکونقصان پہنچانےکاالزام ہے۔ نیب اجلاس […]

ٹیلی سکول کیلئے ایس ایم ایس سسٹم لانچ کیا جائیگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے ٹیلی سکول کو بہتر بنانے کیلیے ایس ایم ایس سسٹم لانچ کرنے کا فیصلہ کر لیا ، رواں ہفتے ٹو وے ایس ایم ایس سسٹم لانچ کیا جائیگا۔ وزارت تعلیم ذرائع کے مطابق ایس ایم ایس سروس کا مقصد ٹیلی سکول کو بہتر بنانا ہو گا، ایس ایم ایس سسٹم کے […]

فردوس عاشق وزارت کی اہل نہیں تھیں:فواد چوہدری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ فردوس عاشق اعوان نے لابنگ کے ذریعے وزارت حاصل کی تھی اور وہ اس وزارت کی اہل نہیں تھیں۔ وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ایک انٹرویوکے دوران کہا کہ فردوس عاشق اعوان وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کی کبھی بھی […]

پاکستان کا تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں سے فائدہ اٹھانے کیلئے اقدام

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم ندیم بابر نے کہا ہے کہ تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں سے فائدہ اٹھانے کے لیے پاکستان اپنی تیل کی سالانہ ضرورت کے 15سے 20فیصد کے برابر ہیجنگ کے ذریعے سودے کرنا چاہتا ہے۔ ندیم بابر نے میڈیا کو بتایا کہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی گرتی […]

وزارت صحت نے کورونا سے متعلق اعداد و شمار جاری کردیے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزارت قومی صحت نے کورونا وائرس سے متعلق اعداد و شمار جاری کردیے۔ وزارت قومی صحت کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کا شکار ہونے والوں میں بڑی تعداد مردوں کی ہے اور وائرس سے انتقال کرنے والے 80 فیصد افراد 51 برس سے زائد عمرکے مرد ہیں۔ […]

دوبارہ وزارت ملنے کے بعد عبدالعلیم خان کا سوشل میڈیا پر پیغام

لاہور(نمائندہ خصوصی)لمبے عرصے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان دوبارہ پنجاب کابینہ میں شامل ہو گئے ہیں تاہم اب انہوں نے پیغام بھی جاری کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے وزیر خوراک عبدالعلیم خان کا کہناتھا کہ ”اپنے قائدعمران خان کے اعتماد پرشکرگزار ہوں اوراِس […]

وزیراعظم کا یوٹرن،شہریار آفریدی کو نارکوٹکس کا قلمدان واپس دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر یوٹرن لیتے ہوئے دو روز بعد ہی شہریار آفریدی کو نارکوٹکس کنٹرول کا قلمدان واپس دے دیا۔ شہریارآفریدی وزیر مملکت برائے سیفران ہیں جن سے وزیر اعظم عمران خان نے 8 اپریل کو نارکوٹکس کنٹرول کا اضافی قلمدان واپس لے لیا تھا۔تاہم اب وزیراعظم نے دو […]