Money Laundering

آئی پی ایل میں منی لانڈرنگ کا انکشاف

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)فنانشل کرائمز انفورسمنٹ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت کے 44 بینک منی لانڈرنگ میں ملوث ہیں جب کہ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں بھی منی لانڈرنگ کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ منی لانڈرنگ میں بھارتی نوادرات کے سمگلر بھی ملوث ہیں۔ فنانشل […]

نیب کسی کا ماتحت نہیں بلکہ آزاد ادارہ ہے:شبلی فراز

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف پر تنقد کرتے ہوئے کہا کہ لگتا ہے نیب میں پیشی کے بعد ان کا پرچہ درست نہیں ہوا۔ گزشتہ روز آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف قومی […]

نیب نے منی لانڈرنگ کیس میں شہبازشریف کو کل طلب کرلیا

لاہور(نمائندہ آفتاب)قومی احتساب بیورو (نیب) نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کو کل طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق نیب نے شہباز شریف سے وارثت میں موصول ہونے والی جائیداد کی تفصیلات بھی طلب کی ہیں۔نیب کی جانب سے کہا گیا ہےکہ 1998 سے 2018 کے دوران آپ کی (شہبازشریف) فیملی کے اثاثے 23-367 […]

برطانیہ میں منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتارہونیوالا شخص فرحان جونیجوکون ہے اور کس اہم شخصیت کا فرنٹ مین تھا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ٹڈاپ)میں اربوں روپے کے سکینڈل کے مرکزی کردار فرحان جونیجو اور اہلیہ کی برطانیہ میں گرفتاری میں نیب اور ایف آئی اے کی معاونت حاصل رہی ہے. فرحان جونیجو ٹڈاپ سکینڈل کا مرکزی کردار ہے جس نے 2013ءمیں پاکستان ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں غبن کرتے ہوئے 750 ملین روپے […]

عمران خان وفاقی کابینہ کے پہلے اجلاس میں کونساکام کرنیوالے ہیں، کرپٹ عناصرکی نیندیں اڑادینے والی خبرآگئی

لاہور(ویب ڈیسک): پی ٹی آئی کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ کابینہ کے حلف کے بعد وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہو گا،جس میں وزیر اعظم کے قوم سے خطاب میں کئے گئے اعلانات پر عملدرآمد کے آغاز کا فریم ورک موضوع ہو گا. ترجمان تحریک انصاف کا کہناتھا کہ اس کے علاوہ […]

کرپشن کیخلاف جنگ میں بڑے بڑے مگرمچھوں کا تعاقب، معروف کاروباری اور پاکستان کی امیرترین شخصیت کی نیب طلبی

لاہور(ویب ڈیسک): قومی احتساب بیورو(نیب)نے 95 ملین ڈالر کی منی لانڈرنگ کی تحقیقات کیلئے معروف بزنس مین میاں منشا کو 17 اگست کو طلب کر لیا۔ نیب نے 95 ملین ڈالرکی منی لانڈرنگ کی تحقیقات کیلئے میاں منشا کو 17 اگست کو طلب کر لیا،نیب کی تین رکنی ٹیم میاں منشا سے تحقیقات کرے گی […]

منی لانڈرنگ کیس: چیف جسٹس پاکستان کا آصف علی ذرداری کے فرنٹ مین انورمجید کے وکیلوں کیخلاف پولیس کو اہم کاروائی کا حکم

لاہور(ویب ڈیسک): جعلی بینک اکاونٹس از خود نوٹس کیس کی سماعت چیف جسٹس نے اومنی گروپ کے مالک انورمجیدکے وکلا کے خلاف رجسٹرارکوانکوائری کاحکم دیتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ پولیس کوبلائیں ان وکیلوں کےخلاف مقدمہ درج کریں۔ جعلی بینک اکاونٹس از خود نوٹس کیس کی سماعت چیف جسٹس آف پاکستان میاں محمد ثاقب نثار نے […]

حکومت بنتے ہی پی ٹی آئی کا شریف خاندان اور دیگرکرپٹ عناصر کیخلاف اہم کاروائی کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی میں 177 ارکان کی حمایت حاصل کرنے کا دعویٰ کر دیا ہے، ترجمان تحریک انصاف فواد چودھری نے کہا کہ عمران خان وزرائے اعلیٰ اور وزارتوں کے فیصلے 11 اگست تک کریںگے،انہوں نے حکومت بنتے ہی ایون فیلڈ کا معاملہ اٹھانے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق […]

لیگی قیادت کو ٹھکانے لگانے کے بعد پی پی پی رہنماؤں کیخلاف کمرکس لی گئی، پانامہ طرزکی جے آئی ٹی تیاریوں کے مراحل میں

لاہور(ویب ڈیسک): سابق صدر پاکستان آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کے خلاف 35ارب روپے کی منی لانڈرنگ کیس میں پانامہ طرز کی جے آئی ٹی بنائے جانے کا امکان ہے۔ سابق صدر پاکستان آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کیخلاف 35 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کیس میںجے آئی ٹی […]

عمران خان نے بیرونِ ملک کالے دھن سے خریدی گئیں جائیدادوں کے متعلق تہلکہ خیز اعلان کرکے شریف خاندان کی نیندیں اڑادیں

لاہور(ویب ڈیسک): اکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور متوقع وزیراعظم عمران خان سے برطانوی ہائی کمشنر نے ملاقات کی جس دورا ن انہوں نے جیت پر مبارک با دی ، عمران خان نے کہا ہے کہ منی لانڈرنگ کے ذریعے برطانیہ منتقل کی گئی دولت کی وطن واپسی ہمارا عزم ہے اور برطانیہ اس میں […]